ETV Bharat / city

ممبئی: کورونا کی زد میں واک ہارٹ اسپتال

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے ممبئی سینٹرل کے پاس واک ہارٹ اسپتال کے تین ڈاکٹروں اور 26 نرسوں کو گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے پر اسپتال کو سیل کر دیا گیا ہے۔

mumbai's wockhardt hospital
mumbai's wockhardt hospital
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 7:43 PM IST

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے ممبئی سینٹرل کے پاس واک ہارٹ اسپتال کے تین ڈاکٹروں اور 26 نرسوں کو گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے پر اسپتال کو سیل کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کستوربا اسپتال سے کورونا وائرس سے متاثر دو مریض اور دو مشتبہ افراد کو واک ہارٹ اسپتال میں ریفر کیا گیا تھا۔

دونوں مریضوں کو الگ وارڈ میں رکھا گیا تھا اور مشتبہ افراد کو آئی سی یو میں دیگر لوگوں کے ساتھ رکھا گیا تھا،ممکن ہے یہیں سے یہ خطرناک بیماری پھیلی ہوگی۔

گزشتہ ہفتے آئی سی یو میں کام کرنے والی دو نرسوں کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا تھا اور تیزی سے پھیلتے ہوئے اس وائرس نے ڈاکٹروں سمیت 29 لوگوں کو متاثر کر دیا۔

بی ایم سی نے اسپتال کے ملازمین اور مریضوں سمیت 270 لوگوں کے نمونے جانچ کے لئے بھیجے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.