ETV Bharat / city

ممبئی ٹریفک پولیس ماڈرن ٹیکنالوجی والی بائکس سے سرفراز - ممبئی ٹریفک پولیس کو 10 نئی موٹر سائکلس دی گئی

ممبئی پولیس کو شہر میں لا اینڈ آرڈر کو یقینی بنانے کے لیے 10 ماڈرن موٹر سائکلس سے نوازا گیا ہے۔

police bike
police bike
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 10:10 PM IST

سوزوکی موٹر سائکل کمپنی کی جانب سے ممبئی ٹریفک پولیس کو 10 نئی موٹر سائکلس دی گئی ہیں، یہ سبھی موٹر سائکلس سُوزوکی کمپنی کی جانب سے بنائی گئی ہیں۔

ماڈرن ٹیکنالوجی والی بائکس

اس بارے میں مزید جانکاری دیتے ہوئے ممبئی ٹریفک پولیس کے ڈی سی پی رنجن کمار نے کہا 'ممبئی میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے اب سوزوکی موٹر سائکل کمپنی نے ماڈرن ٹیکنالوجی سے لیس 10 موٹر سائیکل ممبئی ٹریفک پولیس کو سنوپی ہیں'۔

انہوں نے کہا 'عام موٹرسائکلس جیسی دکھائی دینے والی ان موٹر سائیکلس کی خاصیت یہ ہے کہ ان میں ہینڈ سیٹ مائیک، سائرن جیسی چیزیں نسب کی گئی ہیں'۔

ان موٹر سائکلوں کو اہلکاروں کےساتھ ممبئی میں 10 مختلف مقامات پر معمور کیا جائے گا۔ تاکہ سڑکوں پر ٹریفک جام کم ہوسکے۔

ان جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس موٹر سائکلس کی مدد سے شہر میں ٹریفک کلیئر کی جائے گی، ایمبولینس کو راستہ دیا جائے گا اور پولیس اور فائر عملہ کی گاڑیوں کی آمدورفت میں آسانی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے
26 جولائی 2005: ممبئی کو آج بھی یاد ہے

اسکے علاوہ روز مرہ کی شکایتیں خاص کر سوشل سائٹس پر جو شکایتیں موصل ہونگی انھیں حل کرنے میں ان موٹر سائکلس کی مدد لی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.