ETV Bharat / city

ودھوان برادران کی ضمانت منظور - انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مقرمہ درج کیا تھا

مبئی ہائی کورٹ نے آج دیوان ہاؤسنگ فنانس کارپوریشن لمیٹڈ کے پروموٹرز ودھوان برادران کپل ودھوان اور دھیرج وادھوان کو یس بینک کے منی لانڈرنگ معاملے میں دائر شدہ درخواست ضمانت کو منظور کر لیا ہے۔

مبئی ہائی کورٹ
مبئی ہائی کورٹ
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 9:08 PM IST

اس معاملے میں بینک کی کروڑوں روپے کی رقم کے غیر قانونی لین دین کو لیکر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مقدمہ درج کیا تھا لیکن وہ ملزمین کے خلاف مقررہ مدت 60 دنوں میں چارج شیٹ داخل کرنے میں ناکام رہی اسی کو بنیاد بناکر عدالت نے ملزمین کو ضمانت دے دی ۔

جسٹس بھارتی ڈونگرے نے درخواست ضمانت کو منظور کرتے ہوئے ملزمین کو ایک لاکھ کی ضمانت دینے کے علاوہ انھیں پاسپورٹ تفشیشی ایجنسی کے حوالے کرنے کی ہدایت دی ۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی میں موسلادھار بارش سے عام زندگی مفلوج

دونوں ملزمین فی الوقت جیل میں قید ہیں حالانکہ آج عدالت نے انکی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے لیکن وہ جیل میں ہی رہیں گے کیونکہ ان پر سی بی آئی نے بینک کے فراڈ کے تعلق سے بھی ایک اور مقدمہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.