ETV Bharat / city

ممبئی: کانگریس کے رہنما کی مسلمانوں سے اپیل - Mumbai: Congress leader appeals to Muslims

ممبئی کانگریس کمیٹی کے نائب صدر ذاکر احمد نے علماء کرام کی اپیل پر عمل کرنے کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ مسلم نوجوان اس بات کا خیال رکھیں۔

congress
congress
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 11:45 PM IST

ممبئی کانگریس کمیٹی کے نائب صدر ذاکر احمد نے علماء کرام کی اپیل پر عمل کرنے کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ مسلم نوجوان اس بات کا خیال رکھیں۔

ذاکر احمد نے مزید کہا کہ 'ہمیں قبرستان جانے سے گریز کرنا چاہیے اور گھر میں رہ کر زیادہ سے زیادہ عبادت کرنا چاہیے نیز اپنے بزرگوں اور آباواجداد کے لیے ایصال ثواب پیش کریں۔ اسی طرح مسلمانوں کو حکومت، انتظامیہ اور پولیس سے مکمل تعاون کرنا چاہئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.