ETV Bharat / city

بھیونڈی: 5 دسمبر کو میئر کا انتخاب - municipal secretaryanil pradhan

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کارپوریشن کے میئر کا انتخاب 5 دسمبر کو ہونا طے پایا ہے۔موجودہ میئر کانگریس کے جاوید غلام محمد دلوی کی میعاد 9 دسمبر کو ختم ہورہی ہے۔

بھیونڈی: 5 دسمبر کو میئر کا انتخاب
بھیونڈی: 5 دسمبر کو میئر کا انتخاب
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 1:13 AM IST

میونسپل سکریٹری انل پردھان کے ذریعہ فراہم کردہ اطلاع کے مطابق آئندہ پانچ دسمبر کو ہونے والا میئر کا الیکشن ممبئی(مضافات)کے کلکٹر شیواجی جوندھلے کی صدارت میں منعقد ہوگا۔

میئرکے عہدے کے خواہاں امیدواروں کے نامزدگی کا عمل 30 نومبر سے شروع ہوگا۔اگرچہ ذرائع کے مطابق مخصوص حالات میں اندراج اور انتخابات کی تاریخوں میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے۔

بھیونڈی: 5 دسمبر کو میئر کا انتخاب

واضح رہے کہ 90 کارپوریٹر والی بھیونڈی میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کے 47 بھارتیہ جنتا پارٹی کے 19 شیوسینا کے 12 کونارک اگھاڑی 4 آر پی آئی (ایکتاوادی) کے 4، سماج وادی دو اور دو آزاد کارپوریٹر ہیں۔ موجودہ وقت میں میئر کا عہدہ کانگریس اور ڈپٹی میئر کا عہدہ شیو سینا کے پاس ہے۔

واضح اکثریت کے بعد بھی کانگریس نے بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے اقتدار میں شیوسینا کو ساتھ لیا تھا۔ اب ریاست میں ہونے والے ریاستی سطح کے اتحاد سے اس بات کے امکانات ہیں کہ شیوسینا کانگریس کا ساتھ دیگی۔

Intro:بھیونڈی: 5 دسمبر کومیئر کا انتخاب

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر          بھیونڈی کارپوریشن کے میئر کا انتخاب 5 دسمبر کو ہونا طے پایا ہے۔موجودہ میئر کانگریس کے جاوید غلام محمد دلوی کی میعاد 9 دسمبر کو ختم ہورہی ہے۔
         میونسپل سکریٹری انل پردھان کے ذریعہ فراہم کردہ اطلاع کے مطابق آئندہ پانچ دسمبر کو ہونے والا میئر کا الیکشن ممبئی(مضافات)کے کلکٹرشیواجی جوندھلے کی صدارت میں منعقد ہوگا۔میئرکے عہدے کے خواہاں امیدواروں کے نامزدگی کاعمل 30 نومبر سے شروع ہوگا۔اگرچہ ذرائع کے مطابق مخصوص حالات میں اندراج اور انتخابات کی تاریخوں میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے۔معلوم ہوکہ 90 کارپوریٹر والی بھیونڈی میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کے 47 بھارتیہ جنتا پارٹی کے 19 شیوسینا کے 12 کونارک اگھاڑی 4 آر پی آئی (ایکتاوادی) کے 4، سماج وادی دو اور دو آزادکارپوریٹر ہیں۔ موجودہ وقت میں میئر کا عہدہ کانگریس اور ڈپٹی میئر کا عہدہ شیوسینا کے پاس ہے۔

واضح اکثریت کے بعد بھی کانگریس نے بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے اقتدار میں شیوسینا کو ساتھ لیا تھا. اب ریاست میں ہونے والے ریاستی سطح کے اتحاد سے اس بات کے امکانات ہے کہ شیوسینا کانگریس کا ساتھ دیگی. Body:بھیونڈی: 5 دسمبر کومیئر کا انتخابConclusion:بھیونڈی: 5 دسمبر کومیئر کا انتخاب
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.