ETV Bharat / city

Reaction on Hijab Verdict: سیاسی مفاد کے لیے حجاب پر تنازع کھڑا کیا گیا

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 10:55 PM IST

رضا اکیڈمی کے رکن مولانا خلیل نوری کا کہنا ہے کہ' آج بھی ہماری ہندو مائیں بہنیں، گھونگھٹ میں رہتی ہیں، انکا چہرہ نہیں دکھائی دیتا۔ اسی طرح مسلمانوں میں بھی حجاب ہے، حجاب کا مقصد پردہ ہے، جبکہ سیاسی مفاد کے لیے حجاب پر تنازع کھڑا کیا گیا۔' Maulana Khalil Raza Noori Reacts On Hijab Verdict

raza acadmey on hijab
سیاسی مفاد کے لیے حجاب پر تنازع کھڑا کیا گیا

حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد سماجی تنظیموں نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر آئینی بتاتے ہوئے اسے مذہبی آزادی کے خلاف قرار دے رہے ہیں۔

ویڈیو

وہیں رضا اکیڈمی کے رکن مولانا خلیل نوری کا کہنا ہے کہ' ہمارے ملک میں آج تک حجاب اور گھونگھٹ پر کسی طرح کا کوئی تنازع نہیں ہوا۔ کرناٹک میں جو حجاب پر تنازع کھڑا کیا گیا وہ ایک سیاسی ہتھکنڈے کے علاوہ کچھ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ' حجاب تنازع کو عمداً بی جے پھیلایا اور اس کا سیاسی فائدہ بھی اٹھایا۔ وہ کہتے ہیں کہ اب یہ معاملہ سپریم کورٹ بھی جائے گا تک دیگر کئی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں اس مسئلے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جائے گی۔ Maulana Khalil Raza Noori Reacts On Hijab Verdict

مولانا خلیل نوری نے کہاکہ' آج بھی ہماری ہندو مائیں بہنیں گھونگھٹ میں رہتی ہیں، انکا چہرہ نہیں دکھائی دیتا۔ اسی طرح مسلمانوں میں بھی حجاب ہے۔ حجاب کا مقصد پردہ ہے۔

حالانکہ اب معاملہ سپریم کورٹ میں جائیگا وہاں کیا فیصلہ آتا ہے یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا۔ وہیں جہاں ڈریس کورڈ کا سوال ہے تو نرسری سے دسویں جماعت تک ڈریس کورڈ ہوتا ہے۔ کالج میں نہیں ہوتا۔ اگر حکومت کالج میں ڈریس کورڈ نافذ کرتی ہے تو تب دیکھا جائیگا کہ ہمیں کیا حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.