ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی قانون: 'غلط ہرصورت میں غلط ہے'

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بالی وڈ کی اداکارہ مندنا کریمی نے کہا کہ' متنازع شہریت قانون بھارتی آئین کے خلاف ہے، اور جو غلط ہے وہ ہر صورت میں غلط ہے، اس کی تاویل نہیں کی جا سکتی۔ ہمیں اس کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے'۔

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 3:28 AM IST

Updated : Dec 20, 2019, 5:52 AM IST

'شہریت ترمیمی قانون: غلط ہرصورت میں غلط ہے'

بھارت میں مختلف صنعت سے وابستہ شخصیات متنازع شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کر رہے ہیں، جبکہ بالی وڈ کے ستارے بھی سڑکوں پر آکر اس کے خلاف قانون کی مخالفت کی اور شدید در عمل کا اظہار کیا۔

ممبئی کے اگست کرانتی میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں شرکت کے لیے پہنچی بالی وڈ کی مشہور ادا کارہ مندنا کریمی نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ' متنازع شہریت قانون بھارتی آئین کے خلاف ہے، اور جو غلط ہے وہ ہر صورت میں غلط ہے، اس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہیں۔'

انہوں نے کہا کہ' میں احتجاج میں شامل ہونے آئی ہوں، لیکن کسی طرح کی بیان بازی نہیں کروں گی، بس یہی کہوں گی کہ جو غلط ہے وہ ہر صورت میں غلط ہے۔ ہمیں اس کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔'

Intro:ممبئی میں اگست کرانتی میدان میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالف احتجاج میں حصہ لینے کے لئے اداکارہ وندنا کریمی بھی پہنچی انہونے کہا میں اس احتجاج میں شامل ہونے آئی ہوں لیکن کسی طرح کی بیان بازی نہیں کرونگی بس یہی کہونگی کہ غلط تو غلط ہےBody:..Conclusion:..
Last Updated : Dec 20, 2019, 5:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.