ETV Bharat / city

حج ٹریننگ سینٹر قرنطینہ میں تبدیل - کورونا مریضوں کیلئے قرنطینہ مرکز میں تبدیل کر دیا گیا ہے

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

حج ٹریننگ سینٹر قرنطینہ میں تبدیل
حج ٹریننگ سینٹر قرنطینہ میں تبدیل
author img

By

Published : May 4, 2020, 11:45 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 2:03 PM IST

جس کی وجہ سے کورونا متاثرین اور ان کے اہل خانہ کو قرنطینہ میں رکھنے کیلئے مزید مراکز قائم کئے جا رہے ہیں۔

سابق رکن اسمبلی شیخ آصف کی جدوجہد سے مالیگاؤں حج ٹریننگ سینٹر قدوائی روڈ کو بنیادی سہولیات کے ساتھ کورونا مریضوں کیلئے قرنطینہ مرکز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

آج مالیگاؤں شہر کے ضلع کلکٹر سورج مندھڑے, آئی اے ایس پنکج آشا, آصف شیخ اور کارپوریشن محکمہ صحت عامہ کے اراکین نے حج ٹریننگ سینٹر کا جائزہ لیا۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 2:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.