ETV Bharat / city

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مہاراشٹر پولیس سخت - many more vehicles seized

کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے ملک گیر سطح پر جاری لاک ڈاون پر عمل آوری کے لیے پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے سختی برتی جا رہی ہے۔

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر مہاراشٹر پولیس سخت

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 3:26 PM IST

ریاست مہارشٹرا میں بھی پولیس لاک ڈاون پر سختی سے عمل درآمد کے لیے متعدد قسم کے اقدامات کررہی ہے۔

مہاراشٹر پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے ریاست میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں 10 ہزار 729 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

وہیں پولیس کے مطابق لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں 33 ہزار 984 گاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں، اس کے علاوہ ریاست بھر میں اب تک 52 ہزار 626 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کورونا وائرس کے خطرات سے پولیس بھی اچھوتی نہیں ہے ریاس میں دو درجن سے بھی زائد پولیس اہلکار کورونا کی زد میں آچکے ہیں مہاراشٹر پولیس کے مطابق آٹھ افسران سمیت دیگر 29 پولیس اہلکار کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں اور ان میں کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.