ETV Bharat / city

کروڑوں روپے کا فرضی محصول اسٹیمپ برآمد

ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی سے متصل تھانے پولیس نے چھاپہ مار کر کروڑوں روپے کے فرضی محصول اسٹمیپ برآمد کر دس ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 24, 2019, 9:46 PM IST

کروڑوں روپے کا فرضی محصول اسٹیمپ برآمد

فرضی محصول اسٹیمپ کے اس معاملے کا پردہ فاش کرتے ہوئے تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کے مالیت کے فرضی اسٹیمپ برآمد کیے گئے۔

کروڑوں روپے کا فرضی محصول اسٹیمپ برآمد

پولیس کے مطابق اس غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزمین سنہ 2015 سے اس کام انجام دے رہے تھے۔

ڈپٹی پولیس کمشنر کرائم دیپک دیوراج کے مطابق یہ ملزمین مائننگ کا کاروبار کرنے والے افراد کو یہ بوگس اسٹیمپ فروخت کرنے کا کام کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق 2015 سے اب تک اس گروہ نے حکومت کو اربوں روپے کا فرضی محصول اسٹیمپ فروخت کر اقتصادی نقصان پہنچایا ہے۔ تفتیش کر رہی تھانے کرائم برانچ کی ٹیم اس بات کی بھی تحقیقات کر رہی ہے کہ محصول محکمہ کے بڑے افسران بھی اس گروہ میں شامل ہیں یا نہیں۔

پولیس کے مطابق بغیر اعلیٰ افسران کی شمولیت کے اس طرح حکومت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانا ممکن نہیں ہے۔

Intro:کروڑوں روپے کا فرضی محصول اسٹیمپ برآمد

تھانے پولیس نے چھاپہ مار کر کروڑوں روپے کے فرضی محصول اسٹمیپ برآمد کر ایک معاملے کا پردہ فاش کرتے ہوئے دس ملزمین کو گرفتار کیا ہے.
فرضی محصول اسٹیمپ کے اس معاملے کا پردہ فاش کرتے ہوئے تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کے مالیت کے فرضی اسٹیمپ برآمد کرتے ہوئے دس ملزمین کو حراست میں لیا ہے. ممبئی سے اندھیری علاقے میں اس غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزمین سنہ 2015 سے اس کام انجام دے رہے تھے. ڈپٹی پولیس کمشنر کرائم دیپک دیوراج کے مطابق یہ ملزمین مائننگ کا کاروبار کرنے والے افراد کو یہ بوگس اسٹیمپ فروخت کرنے کا کام کرتے تھے. اور سنہ 2015 سے اب تک اس گروہ نے حکومت کو اربوں روپے کا فرضی محصول اسٹیمپ فروخت کر اقتصادی نقصان پہنچایا ہے. تفتیش کررہی تھانے کرائم برانچ کی پولیس ٹیم اس بات کا بھی تحقیقات کررہی ہے کہ محصول محکمہ کے بڑے افسران بھی اس گروہ میں شامل ہیں. کیونکہ بغیر اعلیٰ افسران کی شمولیت کے اس طرح حکومت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانا ممکن نہیں ہے.

دیپک دیوراج ( ڈپٹی پولیس کمشنر تھانے کرائم)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:کروڑوں روپے کا فرضی محصول اسٹیمپ برآمد Conclusion:کروڑوں روپے کا فرضی محصول اسٹیمپ برآمد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.