ETV Bharat / city

مہاراشٹر کابینہ میں توسیع کے امکانات

ریاست مہاراشٹر کی ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی کابینہ میں امسال کے آخر تک توسیع کے امکانات ہیں جس میں 36 نئے وزراء کی حلف برداری عمل میں لائی جائے گی۔

Shiv Sena, NCP and President of Congress
شیوسینا، این سی پی اور کانگریس کے صدر
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 10:13 PM IST

موصولہ اطلاعات کے مطابق وزراء کی حلف برداری عام طور سے راج بھون میں ہوا کرتی تھی لیکن اس مرتبہ امکان ہے کہ یہ حلف برداری ودھان بھون میں عمل میں آئے گی۔

ذرائع کے مطابق راج بھون کے بجائے ودھان بھون کا انتخاب اس لیے کیا گیا ہے کہ حکومت میں شامل تینوں پارٹیوں کانگریس، این سی پی اور شیوسینا کے زیادہ سے زیادہ کارکنان شریک ہونگے۔

وزراء کے حلف برداری پروگرام کے لیے جو شامیانہ بنایا جارہا ہے اس میں 5 ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

ودھان بھون میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں 36 نئے وزراء حلف لےسکتے ہیں، جس میں کانگریس کے سینئر رہنما اشوک چوہان کو اہم محکمہ دیے جانے کی امید بتائی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق جن اراکین اسمبلی کو وزارت ملنے کے امکانات ہیں ان میں شیوسینا کی جانب سے رویندر وائکر، ادئے سامنت، گلاب راو پاٹل، تاناجی ساونت، آشیش جیسوال، سنجے راٹھور، دادا بھوسے، دیواکر راوتے، انیل پرب، ڈاکٹر راہل پاٹل، سنجے شیرساٹھ، انیل بابر، شنبھو راج دیسائی کے نام شامل ہیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 27 2019 9:15PM

مہاراشٹر کابینہ میں توسیع جلدہی امکانات

۳۶؍ نئےوزرائ کی حلف برداری عمل میں آئے گی

ممبئی27؍دسمبر(یو۔این۔آئی۔)ریاست مہاراشٹر کی ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی کابینہ میں امسال کے آخر تک توسیع کے امکانات ہیں اور اس کی تیاریاں ودھان بھون میں زور و شور سے جاری ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق وزرائ کی حلف برداری عام طور سے راج بھون میں ہوا کرتی تھی لیکن اس بار امکان ہے کہ یہ حلف برداری ودھان بھون میں عمل میں آئے گی۔

ذرائع نے یہ کہا ہے کہ راج بھون کی بجائے ودھان بھون کا انتخاب اس لئے کیا گیا ہے کہ حکومت میں شامل تینوں پارٹیوں کانگریس این سی پی اور شیوسینا کے زیادہ سے زیادہ ورکرس شریک ہوسکے۔

وزرائ کے حلف برداری پروگرام کے لئے جوشامیانہ بنایا جارہا ہے اس میں ۵؍ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ودھان بھون میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں ۳۶؍ نئے وزرائ حلف لےسکتے ہیں۔ جس میں کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک چوہان کو اہم محکمہ دیے جانے کی امید بتائی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق جن اراکین اسمبلی کو وزارت ملنے کے امکانات ہیں ان میں شیوسینا کی جانب سے رویندر وائکر، ادئے سامنت، گلاب راو پاٹل، تاناجی ساونت، آشیش جیسوال، سنجے راٹھور، دادا بھوسے، دیواکر راوتے، انیل پرب، ڈاکٹر راہل پاٹل، سنجے شیرساٹھ، انیل بابر، شنبھو راج دیسائی نام شامل ہیں۔

....یو۔این۔آئی۔۔۔۔الف۔۔۔الف۔۔۔الف

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.