ETV Bharat / city

ہزاروں ہاتھ ٹھیلوں پر چلی جے سے بی

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 5:39 PM IST

ممبئی میں غیر قانونی طریقے سے ضبط کیے گئے ہاتھ ٹھیلے پر بی ایم سی جے سی بی مشین کے ذریعے اسے غیر مستعمل بنا رہی ہےجس کی تعداد ایک دو نہیں بلکہ 4291 ہے۔

ہزاروں ہاتھ ٹھیلوں پر چلی جے سے بی
ہزاروں ہاتھ ٹھیلوں پر چلی جے سے بی

ہر برس بی ایم سی اس طرح کی کارروائی مہم جاری کرتی ہے، باوجود اس کے ممبئی میں غیر قانونی ہاکرس کی تعداد میں روز برزو اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔دیکھیں یہ رپورٹ

ہزاروں ہاتھ ٹھیلوں پر چلی جے سے بی

وسیع و عریض علاقے میں پھیلا ہوا یہ ممبئی کا وڈالا علاقہ ہے، جہاں بی ایم سی نے غیر قانونی طریقے سے کاروبار کرنے والے ہاکرس کے ضبط کیے ٹھیلوں کو جمع کرتی ہے۔ 4 ہزار سے زائد غیر قانونی ٹھیلوں کو اکٹھا کرنے کے بعد اب اسے بی ایم سی کے افسران جے سی بی مشین کا استعمال کر کے اسے غیر مستعمل بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تاکہ غیر قانونی طریقے سے کاروبار کرنے والے ہاکرس اس کا دوبارہ استعمال نہ کر سکیں۔

بی ایم سی افسران اس کارروائی کے پیچھے کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ اس کارروائی کے بعد ممبئی کی سڑکوں پر غیر قانونی طریقے سے جو ہاکرس کاروبار کرتے ہیں، اس میں کمی آ سکے۔ اس کارروائی کے بعد محکمہ بی ایم سی ممبئی کے ان سارے پھیری والے اور ہاکرس کو باقاعدہ لائسنس مہیا کرے گی۔ تاکہ ممبئی کی عوام کو غیر قانونی طریقے سے کاروبار کرنے والوں سے چھٹکارہ مل سکے کیونکہ انکی وجہ سے راستے پوری طرح سے بند ہو جاتے ہیں اور کچھ دنوں کے بعد اس پر انکا غیر قانونی قبضہ بھی ہو جاتا ہے۔

دراصل محکمہ بی ایم سی 16 برس سے 26 نومبر کے دوران ممبئی میں غیر قانونی ٹھیلے والے ہاکرس کے خلاف کارروائی مہم چھیڈ رکھی ہے، جس کے بعد اب تک 4291 غیر قانونی ٹھیلے ضبط کئے گئے ہیں۔

حالانکہ بی ایم سی اس بات کا دعوہ کررہی ہے کہ انہوں نے جس طرح سے کارروائی کی مہم جاری کی ہے بالکل اسی طرز پر انہیں قانونی دائرے میں لانے کی بھی کوشش کر رہی ہے۔ ایسے میں یہ دیکھنے والی بات ہوگی کہ بی ایم سی کی اس تجویز پر ہاکرس یا خود بی ایم سی کے افسران کتنا عمل کرتے ہیں۔

Intro:ممبئی میں غیر قانونی طریقے سے ضبط کئے گئے ہاتھ ٹھیلے پر بی ایم سی جے سی بی مشین کے ذریعہ اسے غیر مستعمل بنا رہی ہے یہ ایک دو نہیں بلکہ ٤٢٩١ ہے ...ہر برس بی ایم سی اس طرح کی کارروائی مہم جاری کرتی ہے باوجود ممبئی میں غیر قانونی ہاکرس کی تعداد روز برزو اضافہ ہوتے نظر آرہا ہے ...دیکھتے ہیں یہ رپورٹ ممبئی سےBody:..Conclusion:بائٹ ..ایس ایل بنسوڈ بی ایم سی افسر

وسیع و عریض علاقے میں پھیلا ہوا یہ ممبئی کا وڈالا علاقہ ہے ...جہاں بی ایم سی نے غیر قانونی طریقے سے کاروبار کرنے والے ہاکرس کے ضبط کئے ٹھیلوں کو جمع کرتی ہے ..٤ ہزار سے زائد غیر قانونی ٹھیلوں کو اکٹھا کرنے کے بعد اب اسے بی ایم سی کے افسران جے سی بی مشین کا استعمال کر کے اسے غیر مستعمل بنانے کی کوشش کر رہی ہے ...تاکہ غیر قانونی طریقے سے کاربار کرنے والے ہاکرس اسکا دوبارہ استعمال نہ کر سکیں ... ...

بی ایم سی افسران اس کارروائی کے پیچھے کے پیچھے کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ اس کارروائی کے بعد ممبئی کی سڑکوں پر غیر قانونی طریقے سے جو ہاکرس کاروبار کرتے ہیں اس میں کمی آ سکے ..اس کارروائی کے بعد محکمہ بی ایم سی ممبئی کے ان سارے پھیری والے اور ہاکرس کو باقاعدہ لائسنس مہیا کرے گی ..تاکہ ممبئی کی عوام کو غیر قانونی طریقے کاروبار کرنے والوں سے چھٹکارہ میل کیونکہ انکی وجہ سے راستے پوری طرح سے بند ہو جاتے ہیں.اور کچھ دنوں کے بعد اس پر انکا غیر قانونی قبضہ بھی ہو جاتا ہے ...

دراصل محکمہ بی ایم سی اسی برس ١٦ سے ٢٦ نومبر کے دوران ممبئی میں غیر قانونی ٹھیلے والے ہاکرس کے خلاف کارروائی مہم چھیڈ رکھی ہے جسکے بعد اب تک ٤٢٩١ غیر قانونی ٹھیلے ضبط کئے گئے ہیں ....حالانکہ بی ایم سی اس بات کا دعوہ کررہی ہے کہ انہونے جس طرح سے کارروائی کی مہم جاری کی ہے ..بالکل اسی طرز پر انھیں قانونی دائرے میں لانے کی بھی کوشش کر رہی ہے ..ایسے میں یہ یہ دیکھنے والی بات ہوگی کہ بی ایم سی کی اس تجویز پر ہاکرس یا خود بی ایم سی کے افسران کتنا عمل کرتے ہیں .
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.