ETV Bharat / city

ارنب کی عرضی پر سماعت آج - 2018 میں ہونے والے جرم کے معاملے

سنہ 2018 کے ایک کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیے گئے ارنب گوسوامی کو مقامی عدالت نے 14 دن کے لئے عدالتی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

Hearing
Hearing
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 12:17 PM IST

ری پبلک ٹی وی کے سربراہ ارنب گوسوامی کے خلاف خودکشی کے لئے اکسان کے الزام میں درج شدہ ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے لئے بامبے ہائی کورٹ میں داخل شدہ عرضی پر سماعت آج دوپہر میں ہوگی۔

گزشتہ روز داخل کی گئی اس عرضی پر ابتدائی سماعت عمل میں آئی تھی جس دوران عدالت نے پولیس کو حکم دیا تھا کے وہ اس معاملے میں آج اپنا موقف پیش کرے۔

سنہ 2018 کے ایک کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیے گئے ارنب گوسوامی کو مقامی عدالت نے 14 دن کے لئے عدالتی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

اپنی درخواست میں ارنب نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اسے ایک ایسے معاملے میں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا ہے جسے عدالت نے بند کر دیا تھا اور عدالت کی اجازت کے بغیر اسے دوبارہ کھولا گیا۔ نیز اس کے خلاف انتقامی کارروائی کے ارادے سے اسے گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.