ETV Bharat / city

حج ہاؤس: 25 مارچ تک یو پی ایس سی فارم بھرے جاسکتے ہیں - آن لائن درخواست فارم

ممبئی میں مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے قومی سطح کے مقابلہ جاتی امتحان مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن کی مفت میں تیاری کرائی جاتی ہے۔

حج ہاؤس: 25 مارچ تک یو پی ایس سی فارم بھرے جاسکتے ہیں

author img

By

Published : Mar 24, 2021, 6:58 AM IST

Updated : Mar 24, 2021, 7:25 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں اب حج ہاؤس نے ایک نئی پہل شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ اب ریاست میں 'راجیہ الپ سنکھیک اھیکاری کرمچاری ایسوسی ایشن' کی جانب سے اور مرکزی حج کمیٹی کے اشتراک سے مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن (ایم پی ایس سی) یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) کی مفت میں تیاری کروائی جائے گی جس کے لیے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 25 مارچ رکھی گئی ہے۔

حج ہاؤس: 25 مارچ تک یو پی ایس سی فارم بھرے جاسکتے ہیں
حج ہاؤس: 25 مارچ تک یو پی ایس سی فارم بھرے جاسکتے ہیں

خواہشمند طلبا و طالبات اس تاریخ تک آن لائن درخواست فارم بھر سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ فارم بھرنے کے بعد 28 مارچ کو تحریری امتحان ہوں گے اور 30 مارچ کو امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا جبکہ تین اور چار اپریل کو انٹرویو اور اٹھ اپریل کو فائنل نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

حج ہاؤس اور راجیہ الپ سنکھیک اھیکاری کرمچاری ایسوسی ایشن نے ایم پی ایس سی امتحان میں شرکت کرنے والے خواہشمند طلبا و طالبات سے جلد از جلد فارم بھرنے کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Mar 24, 2021, 7:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.