ETV Bharat / city

آن لائن جانوروں کی خریداری پر حاجی عرفات برہم کیوں؟

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 7:27 PM IST

عیدالاضحیٰ کے موقع پر آن لائن بکروں کی خرایدری کے تعلق سے بی جے پی کے رہنما حاجی عرفات شیخ نے موجودہ حکومت اور دیگر مسلم ایم ایل ایز پر نکتہ چینی کی ہے۔

آن لائن جانورو کی خرایداری پر حاجی عرفات کی ناراضگی

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں بی جے پی کے رہنما و مہاراشٹر اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین اور کھٹک سماج کے صدر حاجی عرفات شیخ نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر قربانی کے تعلق سے لگائی گئی پابندیوں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

قربانی کو لیکر اب صرف خدا پر ہی بھروسہ: بشیر موسیٰ پٹیل

انہوں نے کہا کہ 'مہاراشٹر کے جن مسلم وزراء نے آن لائن قربانی کے بکروں کی خریداری کے لیے حکومت کی حمایت کی ہے، کیا انہوں نے خود کبھی آن لائن بکرے خریدے ہیں؟ کیا انہیں قربانی کے بکروں کے تعلق سے یہ معلوم نہیں ہے کہ قربانی کے بکروں میں کن کن شرائط کا ہونا لازمی ہے۔'

عرفات نے کہا کہ 'یہ لوگ صرف اور صرف مسلمانوں کو بیوقوف بنانے کا کام کر رہے ہیں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'کیا ان رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو قربانی اور اس کے تعلق سے جو جو شرائط ہیں بتائیں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.