ETV Bharat / city

مالیگاؤں: سٹی کالج میں جرنلزم کا مفت کورس - free journalism course in city college malegaon

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے معروف مہاتما گاندھی ودیا مندر کے زیر اہتمام سٹی کالج میں "فری جرنلزم کورس" شروع کیا گیا ہے۔

free journalism course in city college Malegaon
مالیگاؤں: سٹی کالج میں جرنلزم کا مفت کورس
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 6:27 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:15 PM IST

دور حاضر میں شعبہ صحافت میں موثر اور غیر جانبدار نوجوان صحافیوں کی بہت ضرورت ہے۔ پرنٹ میڈیا کے علاوہ الیکٹرونک و شوسل میڈیا سماجی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

مالیگاؤں: سٹی کالج میں جرنلزم کا مفت کورس

اس سلسلے میں مہاتما گاندھی ویدیا مندر میں شعبہ اردو فارسی کی جانب سے تین برس سے مفت جرنلزم کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آج بروز پیر دوپہر بارہ بجے سٹی کالج میں بعنوان " الیکٹرانک اینڈ ریڈیو جرنلزم" پر خصوصی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام کے اخیر میں پروفیسر مبین نذیر (سٹی کالج) نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے متعدد معلومات فراہم کی۔

اس پروگرام کی صدارت وائس پرنسپل ڈاکٹر شکیب اور نظامت پروگرام کو آرڈینیٹر پروفیسر مبین نذیر نے کی۔ اس پروگرام میں مالیگاؤں ایف ایم ریڈیو کے ریڈیو جاکی جئے سونونے کو بطور مہمان مدعو کیا گیا۔ آر جے جئے سونونے نے ریڈیو جرنلزم پر طلبہ سے خطاب کیا اور ریڈیو ایف ایم کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ نیز ریڈیو میں بطور ناظم اور جرنلسٹ کے روزگار کے مواقع کے بارے میں بھی طلبہ کی رہنمائی کی۔

الیکٹرانک اینڈ ریڈیو جرنلزم کے اس خصوصی لیکچر میں سٹی کالج میں گریجویشن میں زیر تعلیم طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

Intro:دور حاضر میں شعبہ صحافت میں موثر اور غیر جانبدار نوجوان صحافیوں کی بہت ضرورت ہے۔ پرنٹ میڈیا کے علاوہ الیکٹرونک و شوسل میڈیا سماجی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کی معروف مہاتما گاندھی ویدیا مندر ادارہ کے زیر انصرام سٹی کالج میں "فری جرنالزم کورس" جاری ہے۔ شعبہ اردو فارسی کی جانب سے گذشتہ تین سالوں سے قلیل مدتی مفت صحافتی کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آج بروز پیر دوپہر بارہ بجے سٹی کالج میں بعنوان " الیکٹرانک اینڈ ریڈیو جرنالزم" پر خصوصی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کی صدارت ڈاکٹر شکیب وائس پرنسپل اور نطامت پروگرام کو آرڈینیٹر پروفیسر مبین نذیر نے کی۔ اس پروگرام میں مالیگاؤں ایف ایم ریڈیو کے ریڈیو جاکی جئے سونونے کو بطور مہمان مدعو کیا گیا۔ آر جے جئے سونونے نے ریڈیو جرنالزم پر طلبہ سے خطاب کیا اور ریڈیو ایف ایم کے بارے میں معلومات فراہم کی۔ نیز ریڈیو میں بطور ناظم اور جرنلسٹ کے روزگار کے مواقع کے بارے میں بھی طلبہ کی رہنمائی کی۔ الیکٹرانک اینڈ ریڈیو جرنالزم کے اس خصوصی لیکچر میں سٹی کالج میں گریجویشن میں زیر تعلیم طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ پروگرام کے اخیر میں پروفیسر مبین نذیر(سٹی کالج) نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات چیت کی۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.