ETV Bharat / city

جنسی زیادتی کے الزام میں چار افراد گرفتار - gang rape in Bhiwandi

مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں اجتماعی جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا ہے جس میں سے دو ملزم نابالغ ہیں۔

بھیونڈی کے نارپولی پولیس اسٹیشن
author img

By

Published : Sep 13, 2019, 11:53 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:57 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میں ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کرنے کا انتہائی سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔

مالوجی شندے سینیئر پولیس افسر

بھیونڈی کے نارپولی پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرتے ہوئے متأثرہ لڑکی کے ہی دیور کے علاوہ چار ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن میں سے دو ملزم نابالغ ہیں۔

پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نارپولی پولیس اسٹیشن کے قریب سائیں پرسن سوسائٹی میں رہائش پذیرایک 25 سالہ شادی شدہ خاتون کو اس کے دیور نے بہلا پھسلاکر اپنے ساتھ انجورپھاٹا ریلوے اسٹیشن کے احاطے کے قریب ویران جگہ پر لے کر گیا۔

اس کے بعد اس نے وہیں اس کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلقات بنانے کی کوشش کی اور اس کے قریب ہی واوٹے پاڑا میں رہنے والے تین نوجوان نشہ کرنے کے لیے بیٹھے تھے ان تینوں نے بھی اس خاتون کے دیور کے ساتھ مل کر جنسی زیادتی کی۔

واردات کے بعد خاتون کی جانب نارپولی پولیس اسٹیشن میں اس کی شکایت درج کرانے کے بعد پولیس نے اس کے دیور اکشے کو فوری طور پر گرفتار کر لیا اور متاثرہ کی جانب سے ملزمین کے بتائے گئے حلیہ کی بنیاد پر پولیس اس واردات میں ملوث تینوں ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا۔ معاملے کی مزید تحقیقات پولیس انسپکٹر رویندر وانی کررہے ہیں۔

Intro:بھیونڈی:اجتماعی آبروریزی کے الزام میں چار افراد گرفتار

مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں اجتماعی آبروریزی کرنے انتہائی سنسنی خیز معاملہ منظر عام پر آیا ہے. پولیس نے متاثرہ خاتون کے دیور سمیت چار افراد کو گرفتار کیا. جس میں دو ملزمین نابالغ ہے.
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی متصل پاورلوم صنعتی شہر انجور پھاٹا واقع بھیونڈی ریلوے اسٹیشن کے احاطے سے متصل ویران جگہ پر ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے کا انتہائی سنسنی خیز معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
بھیونڈی کے نارپولی پولیس نے متاثرہ کی شکایت ہر مقدمہ درج کر دیور سمیت چار ملزمین کو حراست میں لے لیا ہے۔ان میں دو نابالغ ہیں۔
پولیس ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نارپولی پولیس اسٹیشن کے قریب سائیں پرسن سوسائٹی میں رہائش پذیرایک 25 سالہ شادی شدہ خاتون کو اس کے دیور نے بہلا پھسلاکر اپنے ساتھ انجورپھاٹا ریلوے اسٹیشن کے احاطے کے قریب ویران جگہ پر لے کر گیا۔اس کے بعد اس نے وہیں اس کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلقات بنانے کی کوشش کی۔جس کا خاتون کیجانب سے مخالفت کرنے پر دونوں کے درمیان زبردست بحث و تکرار ہواگیا۔اس کے قریب ہی واوٹے پاڑا میں رہنے والے تین نوجوان نشہ کرنے کے لئے بیٹھے تھے۔تکرار کی آواز سن کر وہاں آگئے۔اس کے بعد ان تینوں نے اس خاتون کے دیور کے ساتھ مل کر اس خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کیا۔واردات کے بعد خاتون کی جانب نارپولی پولیس اسٹیشن میں اس کی شکایت درج کرانے کے بعد پولیس نے اس کے دیور اکشے کو فوری طور پر گرفتار کر لیا اور متاثرہ کی جانب سے ملزمین کے بتائے گئے حلیہ کی بنیاد پر پولیس اس واردات میں ملوث تینوں ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا۔معاملے کی مزید تحقیقات پولیس انسپکٹر رویندر وانی کررہے ہیں۔

بائٹ : مالوجی شندے ( سینئر پولیس انسپکٹر نارپولی بھیونڈی)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:بھیونڈی:اجتماعی آبروریزی کے الزام میں چار افراد گرفتارConclusion:بھیونڈی:اجتماعی آبروریزی کے الزام میں چار افراد گرفتار
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.