ETV Bharat / city

بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی

author img

By

Published : Sep 15, 2019, 12:13 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:30 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی تعلقہ کے اولی گرام پنچایت کے حدود میں واقع سپریم پرائیوٹ لمیٹیڈ نامی کمپنی میں اتور کی صبح آگ لگی۔

بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی

گرے اینڈ فینیش کلاتھ کے ویر ہاوس میں اچانک آگ لگی، اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ شعلوں میں تبدیل ہوگئی۔
فائر بریگیڈ عملہ کے پہنچنے سے قبل ہی آگ نےگودام کے تمام حصوں کو لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ گودام میں موجود لاکھوں کی مالیت کے کپڑے خاکستر ہوگئے۔
آگ لگنے کےوجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔ تاہم اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
حادثے میں فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں اور ایک پرائیویٹ ٹینکر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔

Intro:بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل ایشیا کے سب سے ویر ہاوس ہب بھیونڈی تعلقہ کے اولی گرام پنچایت کی حدود کے پارسناتھ کمپاؤنڈ کے اے 6 میں واقع سپریم پرائیوٹ لمیٹیڈ نامی کمپنی کے میں علی الصباح گرے اور فینیش کلاتھ کے ویر ہاوس میں اچانک ہونے والی آتشزدگی میں کپڑوں کا گودام دھو دھو کر جلنے اور فائر بریگیڈ عملہ کے پہنچنے سے قبل آگ نے شدت اختیار کرلیا اور گودام کے اطراف میں واقع دیگر کپڑے کے گودام میں آگ پھیل گئی اس حادثہ میں چار گودام میں رکھے لاکھوں مالیت کے کپڑے خاکستر ہوگئے ہیں. فلحال آتشزدگی کے وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے. اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے فلحال جائے حادثہ پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں اور پرائیویٹ ٹینکر آگ پر قابو پانے کی مشقت کررہے ہیں.

Body:بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگیConclusion:بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.