ETV Bharat / city

ممبئی: ریلوے پاس کے لئے جعلی کیو آر کوڈ بنانے والا شخص گرفتار

author img

By

Published : Oct 1, 2020, 5:55 PM IST

لاک ڈاؤن کے درمیان ممبئی میں لوکل ٹرین چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے، مسافر کیو آر کوڈ کے ذریعے پاس بنا کر سفر کر رہے ہیں، ایسے میں پولیس نے ایک جعلی کیو آر کوڈ بنانے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔

fake QR code pass for local train
ریلوے پاس کے لئے جعلی کیو آر کوڈ بنانے والا شخص گرفتار

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں لاک ڈاؤن کے دوران لوکل ٹرینوں کے پاس کیو آر کوڈ کے بنا ملنا مشکل ہے، ان حالات کے پیش نظر فرضی کیو آر کوڈ بنا کر مسافروں کو 500 سے 1000 روپے میں بیچنے والے ایک شخص کو ممبئی کے وڈالا جی آر پی نے گرفتار کیا ہے۔ملزم انٹاپ ہل علاقے کا رہنے والا ہے۔

ذرائع کے مطابق وڈالا جی آر پی نے 2 فرضی کیو آر کوڈ کے ذریعے پاس لینے والے 2 افراد سے پوچھ تاچھ کی جس کے بعد اصل ملزم کے بارے میں پتا چلا ۔کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ' عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ممبئی کے لوکل ٹرینوں میں محدود مسافروں کو ہی سفر کرنے کی اجازت ہے ایسے میں جعلی کیو آر کوڈ بنانے والے لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ہاتھرس سانحہ: پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں ریپ کا ذکر نہیں

حالانکہ 15 اکتوبر سے حکومت نے لوکل ٹرینوں میں عام مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے، اس حالات کے پیش نظر کو دیکھ کر جعلی کیو آر کوڈ بنانے والی گینگ سرگرم نظر آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.