اس موقعے پر انہوں نے اپنی جیت کا سہرا اپنے حامیوں اور کارکنان کے سر باندھا، اور کہا کہ ' یہ جیت در اصل ان کی جیت ہے'۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ' یہاں کے عوام نے شیو سینا اور ادھو ٹھاکرے کے نظریے کو قبول کرکے ان پر بھروسہ کیا اور انہیں کامیاب بنایا۔'
علاقے میں مسلمانوں کے مسائل اور ان حل اور ترقی کے سوال پرانہوں نے کہا کہ' میرا نعرہ ہی بائیکلہ علاقے کی ترقی ہے اب وہ کامیاب ہوگئی ہیں تو اس پر ضرور کام کریں گی'۔