خیال رہے کہ گذشتہ بدھ کو ریاست مہاراشٹرا کے ضلع گڑھ چیرولی میں ماؤنوازوں نے پولیس کی گاڑی کو بم کے دھماکہ سے اڑا دیا تھا جس کے نتیجے میں 15سکیورٹی اہلکار سمیت ایک نجی گارڈ بھی ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ دیگر 10 سکیورٹی اہلکار زخمی ہیں۔
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں ڈی جی پی سبودھ جیسوال نے کہا کہ یہ حملہ انتہائی خطرناک تھا جس میں 15 سکیورٹی اہکار ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی اہلکاروں کو جوابی کاروائی کے لیے ہدایات دے دئے گئے ہیں۔ ان کے خلاف مناسب کاروائی کی جائےگی۔۔۔۔
تفصیل جاننے کے لیے پورا انٹرویو دیکھیں۔