ETV Bharat / city

Demand of All India Minority Education Societies: آل انڈیا مائناریٹزایجوکیشن سوسائٹز کا ریاستی حکومت سے مطالبہ - etv bharat urdu

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں آل مہاراشٹر مائناریٹی ایجوکیشن سوسائٹیز اینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن میٹنگ جس میں اقلیتی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل اوران کے حل کا جائزہ لیا گیا ساتھ ہی کورونا وبا کے دوران اساتذہ کی تقرری پرعائد پابندی کو فوری ختم کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا گیا اسوسی ایشن کی میٹنگ میں مراٹھواڑہ کے مختلف اضلاع سے نمائندگی کی گئی۔All Maharashtra Minority Education Societies and Teachers Association

آل انڈیا مائناریٹزایجوکیشن سوسائٹز کا ریاستی حکومت سے مطالبہ

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 7:45 PM IST

آل مہاراشٹر مائناریٹی ایجوکیشن سوسائٹیز اینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کی اورنگ آباد میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی اس میٹنگ میں اقلیتی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل اور ان کے حل کا جائزہ لیا گیا، میٹنگ کی صدارت اسوسی ایشن کے صدر مقیم دیشمکھ نے کی ، میٹنگ میں ریاستی حکومت کے تشکیل کردہ اسٹڈی گروپ سے ملاقات اور انھیں اقلیتی اداروں اور اساتذہ کے مسائل سے آگاہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ، ایمسٹو کا کہنا ہیکہ کورونا وبا کے دوران اساتذہ کی تقرری پر جو پابندی عائد کی گئی ہے ۔

آل انڈیا مائناریٹزایجوکیشن سوسائٹز کا ریاستی حکومت سے مطالبہ
آل انڈیا مائناریٹزایجوکیشن سوسائٹز کا ریاستی حکومت سے مطالبہ

مزید پڑھیں:Amir Abidi Providing Quality Education to Youth: نوجوانوں کو بہتر تعلیم و تربیت سے آراستہ کر رہے ہیں، عامر عابدی

اس سے اقلیتی اداروں کو کافی دشواریوں کا سامنا ہے اس لیے اساتذہ کی تقرری کا عمل فوری شروع ہونا چاہئے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.