ETV Bharat / city

مہاراشٹر میں کورونا کے فعال معاملات میں کمی

ملک میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے نئے معاملات میں جمعرات کو پھر سے کمی درج کی گئی اور یہ کم ہوکر 1.06 لاکھ کے قریب پہنچ گئے۔

Decreased corona cases in Maharashtra
مہاراشٹر میں کورونا کے فعال معاملات میں کمی
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 10:33 PM IST

ریاست میں اس دوران صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کیوجہ سے فعال معاملات میں 6,393کی مزیدکمی درج کی گئی۔ فعال معاملات کی تعداد کم ہوکر اب 1,06,519ہوگئی ہے۔

ریاست میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 526 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 17,03,444 پر پہنچ گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اسی مدت میں ریکارڈ 11,277 مزید مریضوں کے صحت یاب ہونے سے انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد 15,51,282 ہو گئی ہے اور 117 مزید مریضوں کی موت ہو جانے سے مرنے والوں کی تعداد 44,804 ہوگئی ہے۔

ریاست میں مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں جزوی اضافہ کے ساتھ 91.06 فیصد پر پہنچ گئی جبکہ اموات کی شرح محض 2.63 فیصد ہے۔
خیال رہے کہ مہاراشٹر پورے ملک میں کورونا وائرس اور اس سے ہونے والی اموات کے معاملہ میں پہلے نمبر پر ہے۔ سب سے زیادہ فعال معاملات بھی اسی ریاست میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.