ETV Bharat / city

ممبئی میں کورونا کے 903 نئے معاملے درج - ممبئی میں کورونا وائرس

ممبئی میں کورونا کے متاثرین میں دن بہ دن تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ شہر میں کورونا کی کل تعداد 77،197 ہوگئی ہے۔

ممبئی میں کورونا کے 903 نئے معاملے درج
ممبئی میں کورونا کے 903 نئے معاملے درج
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 10:39 AM IST

ممبئی بی ایم سی کے مطابق، منگل کو ممبئی میں مجموعی طور پر کورونا کے 903 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں جبکہ 36 اموات کی اطلاع ملی۔

بی ایم سی کے مطابق، شہر میں کورونا کی کل تعداد 77،197 ہوگئی ہیں اور 625 کورونا مریض صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج کیے گئے۔

کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ممبئی میں انتظامیہ پریشان نظر آرہی ہے۔

اس وقت، کوویڈ 19 کے 28،473 اکٹیو کیسز ہیں اور وائرس سے 44،170 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

30 جون تک شہر میں 4،554 ہلاکتیں ہوئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.