ETV Bharat / city

مھاراشٹر: کانگریس کا کل ریاست گیر احتجاج

author img

By

Published : Jun 28, 2020, 10:47 PM IST

مودی حکومت غیرمنصفانہ طور پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف مھاراشٹر میں کانگریس 29 جون سے ریاست گیر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Congress's statewide protest in Maharashtra tommarow against rising fuel prices
مھاراشٹر: کانگریس کا کل ریاست گیر احتجاج

مرکز کی نریندر مودی حکومت گزشتہ 7 جون سے ہر روز پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو لوٹ رہی ہے۔

ایسے وقت میں جب کہ ملک شدید بحران کا شکار ہے، مودی حکومت غیرمنصفانہ طور پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کرکے منافع کما رہی ہے۔

اس کے خلاف کانگریس پارٹی پیر یعنی 29 جون سے ریاست گیر احتجاج کے ذریعے قیمتوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کرنے والی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.