ETV Bharat / city

مہاراشٹر: اسمبلی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مہاراشٹر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل تمام طرح کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 8:29 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:54 AM IST

ریاست مہاراشٹر میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ طلب کی گئی جس میں چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ، ریاستی الیکشن کمیشن کے حکام کے ساتھ ساتھ پولیس افسران بھی موجود تھے۔

اس کے علاوہ کمیشن نے سیاسی پارٹیوں سے بھی ملاقات کی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے کہا کہ 'چند پارٹیوں نے بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ کرانے کی بات کی لیکن ہم نے ان سے کہا کہ یہ ممکن نہیں، یہ طریقہ کار اب تاریخ کا حصہ بن گیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ساتھ کسی بھی طرح کی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جا سکتی۔ مشین میں کوئی خرابی ہو سکتی ہے لیکن اس میں چھیڑچھاڑ نہیں کی جا سکتی ہے۔'

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہو سکتے ہیں۔

Intro:Acp rajendr trivedi interviewBody:..Conclusion:..
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.