ETV Bharat / city

چادر گینگ نے پھر واردات کو انجام دیا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تجارتی شہر الہاس نگر میں ایک بار پھر چادر گینگ کے شاطر چور سرگرم ہوگئے ہیں۔

چادر گینگ نے سرقے کی ایک اور واردات انجام دی

author img

By

Published : Nov 27, 2019, 1:54 PM IST

مہاراشٹر میں منگل کی علی الصبح چادر گینگ نے ایک الکٹرانک دکان کو نشانہ بناتے ہوئے تقریباً 10 لاکھ روپے لاگت کے موبائل فونز لےکر فرار ہوگئے۔ یہ واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے۔پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے فوٹیج کی مددسے ان کی تلاش شروع کردی ہے۔

چادر گینگ نے سرقے کی ایک اور واردات انجام دی

جیسا کہ اس گروہ کا نام چادر گینگ ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس گینگ کے چور واردات انجام دینے کے وقت دکان کے شٹر کے باہر چادر لیکر کھڑے ہوجاتے ہیں تاکہ سڑک سے گزرنے والے کسی کو کوئی شک نہ ہو، اسکے بعد شاطر چور شٹر کو توڑ کر آسانی سے اندر داخل ہوجاتے ہیں اور مہنگے موبائل فون کو باکس سے نکال کر ایک تھیلے میں بھرتے اور اسکے بعد پوری واردات کو انجام دے کر فرار ہوجاتے ہیں۔

پولیس کے مطابق الہاس نگر کیمپ نمبر 4 واقع ڈی جی اون نامی الکٹرانک کی دوکان پر اس گینگ نے دھاوا بول دیا، وی وو، اوپو، سیمسنگ سمیت دیگر کمپنیوں کے تقریباً دس لاکھ روپئے کے قیمتی موبائل فونز چوری کر فرار ہوگئے۔
بتایا گیا کہ اس دوکان میں اب تک اس طرح کی چوری کی یہ تیسری واردات ہے۔

Intro:الہاس نگر چادر گینگ ایک بار پھر سرگرم

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تجارتی شہر الہاس نگر میں ایک بار پھر چادر گینگ کے شاطر چور سرگرم ہوگئے ہیں. منگل علی الصباح اس گینگ نے ایک الکٹرانک کی دوکان کو نشانہ بناتے ہوئے تقریباً 10 لاکھ روپے کے موبائل فون ہر ہاتھ صاف کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے. پوری واردات نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے.پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر سرگرمی سے تلاش شروع کردیا ہے.

سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ چادر گینگ کے چور دوکان کے شٹر کے باہر چادر لیکر کھڑے ہوجاتے ہیں تاکہ سڑک سے گزرنے والے کسی کو کوئی شک نہ ہو اس اسکے بعد شاطر چور شٹر کو توڑ کر آسانی سے اندر داخل ہوجاتے ہیں اور مہنگے موبائل فون کو باکس سے نکال کر ایک تھیلے میں بھرتے اور اسکے بعد پوری واردات کو انجام دے کر فرار ہوجاتے ہیں.
پولیس ذرائع کے مطابق الہاس نگر کیمپ نمبر 4 واقع ڈی جی اون نامی الکٹرانک کی دوکان پر اس گینگ نے دھاوا بول دیا وی و، اوپو، سیم سنگ سمیت دیگر کمپنیوں کے تقریباً دس لاکھ کے قیمتی موبائل فون چوری کر فرار ہوگئے.
واضح ہوکہ اب تک اس دوکان میں اس طرح چوری کی یہ تیسری واردات ہے.

بھیونڈی کرائم برانچ اور کون گاؤں پولیس کی ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد چند ماہ قبل وسئ ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کرتے ہوئے بہار کے گھوڑاسن گینگ کا پردہ فاش کیا تھا مگر الہاس نگر اور بھیونڈی اس گینگ کے ذریعہ کی جانے والی کروڑوں روپے کے چوری موبائل فون برآمد نہیں ہوسکے تھے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:الہاس نگر چادر گینگ ایک بار پھر سرگرم

Conclusion:الہاس نگر چادر گینگ ایک بار پھر سرگرم

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.