مالی برس 2020 اور 2021 میں ماہی گیروں کے لیے ڈیزل پر سبسڈی کے لیے 60 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی تھی، لیکن کورونا وائرس کے سبب محکمہ ماہی گیری کو ریاستی حکومت سے صرف 19.35 کروڑ کی رقم حاصل ہوسکی لہٰذا ریاست کے کابینی وزیر برائے ماہی گیری و پورٹ محکمہ اسلم شیخ نے وزیر مالیات اجیت پوار کو خط لکھ کر محکمہ مالیت سے مہی گیری شعبہ کو فوری طور پر 40.65 کروڑ روپے بقیہ رقم جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کابینی وزیر اسلم شیخ کی وزیر مالیات اجیت پوار سے ملاقات
ریاست کے کابینی وزیر برائے فشریز و پورٹ محکمہ اسلم شیخ نے وزیر مالیات اجیت پوار کو خط لکھ کر محکمہ مالیت سے ماہی گیری شعبہ کو فوری طور پر 40.65 کروڑ روپے بقیہ رقم جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔