ETV Bharat / city

وادھوان برادران کی درخواست ضمانت مسترد - وادھوان برادران

بامبے ہائی کورٹ نے یس بینک فراڈ کیس کے کلیدی ملزمین وادھوان برادران کی درخواست ضمانت یہ کہکر مسترد کردی کے بادی النظر میں ملزمین کپل اور دھیرج وادھوان کے خلاف شواہد موجود ہیں۔

Bombay High Court rejects Wadhawan brothers' bail plea
بامبے ہائی کورٹ نے وادھوان برادران کی درخواست ضمانت مسترد کی
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 9:57 PM IST

دونوں بھائیوں نے سی بی آئی کے زیر تفتیش معاملات میں ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ جسٹس سارنگ کوتوال کے روبرو اس معاملے کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے دونوں فریقوں کے دلائل ختم کرنے کے بعد اپنا حکم محفوظ کرلیا تھا۔

اس سے قبل اگست میں، ای ڈی کے ذریعہ تحقیقات کی جارہی منی لانڈرنگ کیس میں وادھوان برادران کو مشروط ضمانت مل گئی تھی۔ تاہم ، انہیں رہا نہیں کیا گیا کیونکہ سی بی آئی کے دائر کردہ اسی کیس میں دونوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.