ETV Bharat / city

کووڈ 19: ڈائلیسس سینٹرز کو احتیاط برتنے کی ہدایت

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے کورونا وائرس کی مہلک وبا کے پیش نظر ڈائلیسس سینٹرز کو زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔

bmc
bmc
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 11:41 PM IST

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے کورونا وائرس کی مہلک وبا کے پیش نظر ڈائلیسس سینٹرز کو زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔

بی ایم سی انتظامیہ نے کہا کہ 'کسی بھی مریض کا ڈائیلسس کرنے سے پہلے مریض میں کووڈ 19 سے متعلق کوئی بھی علامت نظر آئے تو زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اسکرین بھی کرائیں۔'

انتظامیہ نے مزید کہا کہ 'یہ سینٹرز کووڈ 19 کے مریضوں کو بہترین سہولیات مہیا کرا سکتے ہیں۔'

انتظامیہ کے مطابق مہاراشٹر میں کووڈ 19 کے مریضوں کی کل تعداد 1364 ہوگئی ہے اور اب تک اس مہلک بیماری کے سبب 97 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.