حالانکہ میونسپل انتظامیہ نے 30 اپریل کو ایک حکمنامہ جاری کیا تھا جس میں دفاتر اور آن فیلڈ ملازمین سے سو فیصد حاضری دینے کو کہا گیا تھا۔ جبکہ 55 برس سے زائد عمر کے ملازمین کو صحت کی بنیاد پر چند شرائط کے ساتھ راحت دی گئی تھی۔
کارپوریشن نے کہا تھا کہ '55 برس سے زائد عمر کے افراد کو گھر سے کام کرنے یا پھر دفاتر میں ہی کام کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔'