ETV Bharat / city

مسجد کے دوکانداروں کو بی ایم سی کا نوٹس

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے حاجی اسماعیل مسافر خانہ مسجد کے دوکانداروں کو دکان خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

بی ایم سی نے ایک ہفتے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اسے خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس کے سبب دوکاندار پریشان ہیں

author img

By

Published : Mar 9, 2021, 7:40 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے حاجی اسماعیل مسافر خانہ مسجد اور اس مسجد کے احاطے میں مقیم دوکانداروں کو محکمہ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے ایک ہفتے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اسے خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس کے سبب دوکاندار پریشان ہیں۔

مسجد کے دوکانداروں کو بی ایم سی کا نوٹس

واضح رہے کہ مسجد وقف ملکیت ہے اور اس مسجد کے پیش نظر معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

مجسد کے ٹرسٹی اور ذمہ داروں میں شامل فضل محمد کا کہنا ہے کہ انھیں مسجد اور دوکانداروں کو لیکر محکمہ بی ایم نے نوٹس جاری کیا ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ اس معاملے کے پیش نظر سپریم کورٹ نے جب روک لگائی ہے تو بی ایم سی سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کیوں کر رہی ہے۔

حاجی اسماعیل مسافر خانہ مسجد کے دوکانداروں کو دکان خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے

فضل محمود کہتے ہیں کہ انھیں ایس بی یو تی کے ذمہ دار مرتضیٰ علی راجکوٹ والا نے کئی کال کیے جبکہ وہ پوری طرح سے تعاون کررہی ہیں لیکن بات جب مسجد کے وجود کی آتی ہے تو از سر نو تعمیر کرنے والی کمپنی ایس بی یو ٹی مسجد کے بدلے میں پریئر ہاؤس کا درجہ دیتی ہے۔

بی ایم سی نے ایک ہفتے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اسے خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس کے سبب دوکاندار پریشان ہیں
بی ایم سی نے ایک ہفتے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اسے خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس کے سبب دوکاندار پریشان ہیں

خیال رہے کہ فضل محمود اور علاقے کے لوگوں کو یہ منظور نہیں تاہم ایس بی یو ٹی کے ذمہ دار مرتضیٰ علی راجکوٹ والا سے بات کرنی چاہی لیکن انہوں نے اس ضمن میں کوئی بھی بات کرنے سے انکار کردیا۔

واضح رہے کہ اس علاقے کو از سر نو تعمیر کرنے کی منصوبہ ایس بی یو ٹی نے لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.