ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی بل: ہندوستانی جمہوریت کا سیاہ دن: عارف نسیم خان

مہاراشٹر کانگریس کے نائب صدرمحمد عارف نسیم خان نے کہا کہ یہ بل نہ صرف غیر آئینی اور نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ آئین ہند نے ملک کی عوام کو جو آئینی حقوق دیئے ہیں اس کے متضاد ہے ۔

ای ٹی وی بھارت
شہریت بل پارلیمنٹ میں پیشی، ہندوستانی جمہوریت کا سیاہ دن
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 11:06 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے سابق کابینی وزیر و مہاراشٹر کانگریس کے نائب صدرمحمد عارف نسیم خان نے شہریت ترمیمی بل کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کو جمہوریت کیلئے سیاہ دن قرار دیا اور اس کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 'شہریت ترمیمی بل منظم سازش، قانون اور جمہوری تقاضوں کو پس پشت ڈال کر محض مذھب کے رنگ میں یہ بل پاس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
نسیم خان نے کہا کہ یہ بل نہ صرف غیر آئینی اور نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ آئین ہند نے ملک کی عوام کو جو آئینی حقوق دیئے ہیں اس کے متضاد ہے ۔

مزید پڑھیں: جلوس غوثیہ کا اہتمام، ہزاروں لوگ شامل
شہریت ترمیمی بل کو مسلمانوں کے خلاف ایک بڑی سازش قرار دیتے ہوئے نسیم خان نے کہا کہ یہ قانون پاس کر کے مرکزی حکومت آر ایس ایس کے خفیہ ایجنڈے کو ملک میں نافذ کرنے جا رہی ہے اس سے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو دھوکہ ہے ۔

Intro:Julus gausia vis mumbaiBody:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.