ETV Bharat / city

بھیونڈی: حیدرآباد آبروریزی سانحہ کے خلاف احتجاج

بھیونڈی میں مقامی شہریوں کی جانب سے حیدر آباد میں گزشتہ دنوں خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے خلاف زبردست احتجاج کیا.

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 4:02 AM IST

bhiwandi-protests-against-hyderabad-tragedy
حیدرآباد آبروریزی سانحہ کے خلاف احتجاج

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی میں ڈاکٹرز ایم آر اور مقامی شہریوں کی جانب سے حیدر آباد میں گزشتہ دنوں خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے خلاف زبردست احتجاج کیا.

حیدرآباد آبروریزی سانحہ کے خلاف احتجاج

بھیونڈی پرانت دفتر کے سامنے ڈاکٹرز ایم آر اور مقامی شہریوں نے اپنے ہاتھوں میں بینرپوسٹر لیکر احتجاج کر رہے تھے جس پوسٹر پر ’وی نیڈ پیس فل انڈیا‘،’نوریپ نو مرڈر‘،’بلااتکاریوں کو پھانسی دو‘،جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے۔

احتجاجیوں نے وردات میں ملوث سبھی ملزمین کو فوراً پھانسی کی سزا دیئے جانے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے ایک مطالباتی مکتوب پرانت آفیسر کو سونپا۔

اس احتجاج کے دوران ڈاکٹر مظہر انصاری، ڈاکٹر راشد سید، فیضان انصاری کے علاوہ ایم آر امتیاز شیخ، اسد مومن، جاوید انصاری سمیت کثیر تعداد ڈاکٹر اور ایم آر شامل تھے.

Intro:بھیونڈی:حیدرآباد سانحہ کے خلاف احتجاج

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے مسلم اکثریتی شہر          بھیونڈی میں رپریزنٹیٹو،ڈاکٹرس اور کوالیفائڈ پیوپلس‘کی جانب سے حیدر آباد میں گزشتہ دنوں خاتون ڈاکٹر آبروریزی سانحہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا.
بھیونڈی پرانت دفتر کے سامنے ڈاکٹرز ایم آر اور مقامی شہریوں نے اپنے ہاتھوں میں بینرپوسٹر لیکر احتجاج کرتے ہوئے خاتون ڈاکٹر کو جٹس دینے ،’وی نیڈ پیس فل انڈیا‘،’نوریپ نو مرڈر‘،’بلااتکاریوں کو پھانسی دو‘،جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے ۔احتجاجیوں نے وردات میں ملوث سبھی ملزمین کو فوراً پھانسی کی سزا دیئے جانے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے ایک مطالباتی مکتوب پرانت آفیسر کو سونپا اس احتجاج کے دوران ڈاکٹر مظہر انصاری، ڈاکٹر راشد سید، فیضان انصاری کے علاوہ ایم آر امتیاز شیخ، اسد مومن، جاوید انصاری سمیت کثیر تعداد ڈاکٹر اور ایم آر شامل تھے.

دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:بھیونڈی:حیدرآباد سانحہ کے خلاف احتجاجConclusion:بھیونڈی:حیدرآباد سانحہ کے خلاف احتجاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.