ETV Bharat / city

گنیش اتسو منڈل کی پب جی گیم کے خلاف مہم - گنیش اتسو منڈل کی پب جی گیم کے خلاف مہم

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھونڈی میں ایک گنیش منڈل نے آن لائن گیم پب جی اور اینڈرائڈ فون کے استعمال کے تئیں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک خاص مہم شروع کی ہے۔

گنیش اتسو منڈل کی پب جی گیم کے خلاف مہم
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 10:59 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:45 AM IST

ممبئی میں واقع گنیش منڈل نے پورے پنڈال کو پب جی گیم اور انڈرائڈ فون کے استعمال سے ہونے والے نقصانات سے لوگوں کو واقف کرانے کی کوشش کی ہے۔

یہ گنیش منڈل شہر اور اطراف میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔.

شہر کے چند عوامی گنیش اتسو منڈلوں کے طرف سے انسانی زندگی اور بچوں میں موبائل فونز کے سبب پیدا ہونے والی بیماریوں اور پب جی گیم کے نقصانات اور اس سے ہونے والے اثرات کو موضوع بناکر سماجی بیداری لانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اس منڈل کی محنت بھی کافی رنگ لا رہی ہے۔ شہریوں کی زبردست بھیڑ اسے دیکھنے کے لیے جمع ہو رہی ہے۔

بھیونڈی شہر میں واقع کومبل پاڑا میں جئے بجرنگ متر منڈل نے پب جی ویڈیو گیم اور موبائل فون کے زیادہ استعمال سے انسانی زندگی پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں بتایا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل اور اینڈورائڈ فون کے ہونے اور اس سے نجات پانے کا کارآمد نسخہ بھی اس پنڈال میں لگایا گیا ہے۔

گنیش اتسو منڈل کی پب جی گیم کے خلاف مہم

اس پنڈال کو دیکھنے کے لئے کہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اس گنیش اتسو پنڈال میں پہنچ رہی رہی ہے۔

گزشتہ 41 برسوں سے گنیش اتسو کے ذریعہ شہریوں کو نیا پیغام دینے کے لئے کومبل پاڑا کے جئے بجرنگ متر منڈل کے ذریعہ ہر برس ایک مختلف موضوع کو لیکر اسی سے پورے پنڈال کو تیار کیا جاتا ہے۔

اس برس منڈل نے لوگوں کو سمارٹ فونز کی دنیا میں زیادہ سے زیادہ موبائل استعمال کرنے کے خراب اثرات سے آگاہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

موجودہ نوجوان نسل پب جی ویڈیو گیمز میں اتنا مگن ہو گئ ہے کہ موبائل فون ہاتھ میں ہوتے ہی پب جی گیمز کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔ بچوں کو پب جی کھیل کھیلنے کا ایسا جنون ہوتا ہے کہ اگر ان کو اس کھیل کھیلنے سے منع کرو تو وہ لڑائی جھگڑا مارپیٹ، خودکشی اور قتل پر آمادہ ہوجاتے ہیں۔

بھیونڈی شہر میں بھی اس طرح کے کئی واقعات چند ماہ میں رونما ہو چکے ہیں۔

اس کی وجہ سے حکومت نے اس کھیل پر پابندی عائد کر دیا ہے۔ مگر اسکے بعد بھی اس گیم کا جنون کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

یہاں تک کہ چھوٹے بچے بھی اٹھتے ہی موبائل فون چاہتے ہیں۔ اس کی وجہ سے بہت ساری بیماریاں ہیں جن میں سر درد ، آنکھوں کے امراض، ذہنی دماغی صحت کی خرابی شامل ہیں۔

پنڈال میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کو موبائل میں گیم کھیلنے کے بجائے اپنے روایتی کھیل جیسے کبڈی، کھوکھو، لنگڑی کھیل کھیلنا چاہیے۔

پنڈال میں پب جی گیم کی تھری ڈی دیکھنے کے لئے نوجوان نسل بچوں سمیت کثیر تعداد میں شہریوں کا ہجوم لگ رہا ہے۔ بہت سے والدین اپنے بچوں کو لا رہے ہیں اور انہیں ویڈیو گیمز کے مضر اثرات سے آگاہ کر رہے ہیں۔ یہاں آنے کے بعد کافی بچوں نے پب جی سمیت ویڈیو گیمز نہ کھیلنے کا عہد بھی کیا ہے۔

Intro:بھیونڈی :گنیش اتسو منڈل کی پب جی گیم کو لیکر مہم

پب جی ویڈیو گیم اور اینڈرائڈ فون کے استعمال سے انسانی زندگی پر مرتب ہونے والے اثرات کو لیکر ایک گنیش منڈل نے پورے پنڈال کو اسی موضوع کو لیکر نمائش کیا ہے. یہ گنیش منڈل شہر اور اطراف میں موضوع بحث بنا ہوا ہے.

مہاراشٹر کے دارالحکومت پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں گنیش اتسو کی چوطرفہ دھوم ہے
شہر کے چند عوامی گنیش اتسو منڈلوں کے طرف سے انسانی زندگی اور بچوں میں موبائل فون کے سبب پیدا ہونے والی بیماری اور پب جی گیم کے نقصانات اور اسکے ہونے والے اثرات کو موضوع بناکر سماجی بیداری لانے کی کوشش مصروف ہیں اور اس منڈل کی محنت بھی کافی رنگ لارہی ہے شہریوں کی زبردست بھیڑ اسے دیکھنے کے لیے جمع ہورہی ہے.

بھیونڈی شہر واقع کومبل پاڑا میں جئے بجرنگ متر منڈل نے پب جی ویڈیو گیم اور موبائل فون کے زیادہ استعمال سے انسانی زندگی پر پڑنے والے اثرات سے آگاہی اور متعدد ہونے والی بیماری کی وجوہات موبائل اور اینڈورائڈ فون کے ہونے اور اس سے نجات پانے کا کارآمد نسخہ بھی اس پنڈال میں لگایا گیا ہے.
جسکو دیکھنے کے لئے کہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد چھوٹے بچوں کے ساتھ اس گنیش اتسو پنڈال میں پہنچ رہی رہی ہے .

گزشتہ 41 برسوں سے گنیش اتسو کے ذریعہ شہریوں کو نیا پیغام دینے کے لئے کومبل پاڑا کے جئے بجرنگ متر منڈل کے ذریعہ ہر برس ایک مختلف موضوع کو لیکر اسی سے پورے پنڈال کو تیار کیا جاتا ہے۔ اس برس منڈل نے لوگوں کو سمارٹ فونز کی دنیا میں زیادہ سے زیادہ موبائل استعمال کرنے کے خراب اثرات سے آگاہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ موجودہ نوجوان نسل پب جی ویڈیو گیمز میں اتنا مگن ہوگئ ہے کہ موبائل فون ہاتھ میں ہوتے ہی پب جی گیمز کھیلنا شروع کردیتے ہیں۔ بچوں کو پب جی کھیل کھیلنے کا ایسا جنون ہوتا ہے کہ اگر ان کو اس کھیل کھیلنے سے منع کرنے وہ لڑائی جھگڑا مارپیٹ، خودکشی اور قتل پر آمادہ ہوجاتے ہیں.
بھیونڈی شہر میں بھی اس طرح کے کئی واقعات چند ماہ میں رونما ہوچکے ہیں۔
اس کی وجہ سے حکومت نے اس کھیل پر پابندی عائد کردیا ہے۔ مگر اسکے بعد بھی اس گیم کا جنون کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے
یہاں تک کہ چھوٹے بچے بھی اٹھتے ہی موبائل فون چاہتے ہیں۔ اس کی وجہ سے بہت ساری بیماریاں ہیں جن میں سر درد ، آنکھوں کے امراض ، ذہنی دماغی صحت کی خرابی شامل ہیں۔ جس کے لئے انہیں موبائل کھیل کھیلنے کے بجائے اپنے روایتی کھیل جیسے کبڈی ، کھوکھو ، لنگڑی کھیل کو موبائل پر ویڈیو گیمز کے عادی بننے کے بجائے ، بچوں کو کھیل کھیلنا چاہئے جہاں انہیں اس پیغام میں خوشی ہوگی منڈل نے پب جی گیمز کی تھری نمائش کیا ہے. پب جی گیم کی تھری ڈی دیکھنے کے لئے نوجوان نسل بچوں سمیت کثیر تعداد میں شہریوں کا ہجوم لگ رہا ہے. بہت سے والدین اپنے بچوں کو لا رہے ہیں اور انہیں ویڈیو گیمز کے مضر اثرات سے آگاہ کر رہے ہیں۔ یہاں آنے کے بعد کافی بچوں نے پب جی سمیت ویڈیو گیمز نہ کھیلنے کا عہد بھی کیا ہے۔

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:بھیونڈی :گنیش اتسو منڈل کی پب جی گیم کو لیکر مہم Conclusion:بھیونڈی :گنیش اتسو منڈل کی پب جی گیم کو لیکر مہم
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.