ETV Bharat / city

ڈی وائی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

ریاست مہاراسٹر کے احمد نگر میں ہوئے ایک قتل کے معاملے میں لاپرواہی برتنے پر اورنگ آباد ڈیویژن بینچ نے اس وقت کے احمد نگر کے ڈی وائی ایس پی اور موجودہ شرڈی دیو استھان کے ایس ڈی پی او آنند بوہیتے کے خلاف کیس درج کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 26, 2019, 11:15 PM IST

نیلش ایس گھانیکر

دراصل اس قتل معاملے میں ملزمین کے خلاف مکوکا ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی تھی، لیکن پولیس نے ملزمان کے خلاف دائر چارج شیٹ میں جن گواہوں کے بیانات درج بتائے تھے ان میں ایک گواہ دو سال پہلے ہی مر چکا تھا جبکہ دوسرا گواہ ملک سے باہر تھا۔

نیلش ایس گھانیکر

ایسی سنگین غلطی کا نوٹس لیتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد ڈیویژن بینچ نے اس وقت کے احمد نگر کے ڈی وائی ایس پی اور موجودہ شرڈی دیو استھان کے ایس ڈی پی او آنند بوہیتے کے خلاف کیس درج کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
یہ فیصلہ فاضل ججوں کی بینچ کے سونو نے اور ٹی وائی نلاوڑے نے سنایا۔

Intro: میں احمد نگر  میں ہوئے ایک قتل کے معاملے میں  ملزمین  کے خلاف مکوکا ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی تھی، لیکن پولیس نے ملزمان کے خلاف دائر چارج شیٹ میں جن گواہوں کے بیانات درج بتائے تھے ان میں ایک گواہ دو سال پہلے ہی مر چکا تھا جبکہ دوسرا گواہ ملک سے باہر تھا ایسی سنگین غلطی کا نوٹس لیتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد ڈیویژن بینچ نے اس وقت کے احمد نگر کے ڈی وائی ایس پی اور موجودہ شرڈی دیو استھان کے ایس ڈی پی او آنند بوہیتے  کے خلاف کیس درج کرنے کا حکم صادر کیا ہے ، یہ فیصلہ فاضل ججوں کی بینچ کے کے سونونے اور ٹی وائی نلاوڑے نے سنایا۔

 بائٹ ۔
ایڈوکیٹ نیلش ایس گھانیکر۔۔۔۔۔  
بامبے ہائی کورٹ  اورنگ آباد بینچBody:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.