ETV Bharat / city

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 583 نئے کیسز - مہاراشٹر

مہاراشٹر میں آج کورونا وائرس کے 583 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 27 افراد کی کورونا وائرس سے موت ہوئی ہے۔

author img

By

Published : May 1, 2020, 4:12 PM IST

مہاراشٹر کے محکمہ صحت کے مطابق اب تک ریاست میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 10498 ہوگئی ہے جبکہ اب تک مجموعی طور پر 459 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے شرح اموات 4.37 فیصد ہے۔

وزارت برائے صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے مطابق کورونا وائرس کے اب تک 35043 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ ان میں سے 8889 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

فی الحال ملک میں کورونا وائرس کے 25007 ایکٹیو کیسز ہیں جبکہ مجموعی طور پر 1147 افراد کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.