ETV Bharat / city

مرادآباد: سی اے اے کے خلاف مسلسل خواتین کا احتجاج

دہلی کے شاہین باغ، لکھنو اوردیوبند کے بعد اب مرادآباد کے عید گاہ میدان میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے یہ احتجاج مرادآباد میں مسلسل چھ دنوں سے جاری ہے۔

womens-protest-against-caa
سی اے اے کے خلاف مسلسل خواتین کا احتجاج
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 8:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:27 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں جگہ جگہ احتجاج کیے جا رہے ہیں اس احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین بھی شامل ہیں۔

سی اے اے کے خلاف مسلسل خواتین کا احتجاج

دہلی کے شاہین باغ کے بعد اب مرادآباد کے عید گاہ میدان میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے یہ احتجاج مرادآباد میں مسلسل چھ دنوں سے جاری ہے۔

مزید پڑھیں:بیس مسافروں میں کورونا وائرس کی علامات: فرانس

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کر رہی خواتین سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ' آج ہمارے اس احتجاج کو چھ دن ہو چکے ہیں اور یہ احتجاج دن و رات چل رہا ہے، اس احتجاج میں خواتین کے ساتھ چھوٹے بچے اور طالب علم بھی شامل ہیں۔

Intro:مرادآباد- خواتینوں کے احتجاج کو چھٹا دن

Body:ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں جگہ جگہ احتجاز کیے جا رہے ہیں اس احتجاز میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین بھی شامل ہیں دلی کے شاہین بھاگ ریاست پردیس کے لکھنؤ او ضلع سمبھل کے بعد مرادآباد کے عید گاہ میدان میں بھی ترمیمی قانون کے خلاف احتجاز کیا جا رہا ہے یہ احتجاز مرادآباد میں چلتے ہوئے آج چھ دن ہو گئے ہیں

ای ٹی وی بھارت اردو ہمارے نمائندے شاہنواز اختر نے ترمیمی قانون کے خلاف کر رہی ہیں احتجاز خواتین کی خاص بات چیت کے دوران خواتینوں نے کہا آج ہمارے اس احتجاج کو چھ دن ہو چکے ہیں اور یہ احتجاز دن رات جاری ہے اس احتجاز میں خواتین کے ساتھ چھوٹے بچے اور طالب علم بھی شامل ہیں

Conclusion:مرادآباد- خواتینوں کے احتجاج کو چھٹا دن
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.