ETV Bharat / city

'حکومت کو عوام کی بات ماننی چاہیے' - انڈین یونین مسلم لیگ

انڈین یونین مسلم لیگ کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری کوثرحیات سے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے نے خاص بات چیت کی۔

'حکومت کو عوام کی بات ماننی چاہیے'
'حکومت کو عوام کی بات ماننی چاہیے'
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 10:40 AM IST

کوثر حیات نےخاص طور پر سی اے اے کے تعلق سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' سی اے اے اب قانون بن گیا ہے لیکن کسی کے اوپر اس قانون کو تھوپا نہیں جاسکتا ہے، جب سی اے اے نافذ نہیں ہوا تھا تب بھی انڈین یونین مسلم لیگ نے اس کے خلاف سپریم کورٹ میں ریٹ دائر کی تھی اورجب یہ قانون لاگو ہو گیا ہے تواس کے خلاف ہم نے ایسٹ بھی دائر کیا ہے۔

'حکومت کو عوام کی بات ماننی چاہیے'

انہوں نے مزید کہا کہ جب کسی ملک کی عوام اجتماعی طور پر کسی چیز کی مخالفت کرے تو حکومت کو بھی عوام کی بات مان لینی چاہیے۔

مزید پڑھیں:امت شاہ اگر چاہتے تو تشدد رک سکتا تھا: چندر شیکھر

انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی ایک ایسی تنظیم ہے جو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سب سے پہلے کورٹ گئ اور اس کے خلاف احتجاج کیا اور آگے بھی کرتی رہےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.