ETV Bharat / city

دہلی کی طرز پر اترپردیش کو بہتر ریاست بنائیں گے: جیت سنگھ - Uttar Pradesh a better province in the style of Delhi

اترپردیش کے مرادآباد میں عام آدمی پارٹی کے ریاستی صدر نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران پوری دنیا پریشان تھی، ہر کوئی مدد کے لئے سرکار کی طرف امید بھری نظر سے دیکھ رہا تھا، اس وقت بی جے پی حکومت نے نااہلی و ناکامی کا مظاہرہ کیا۔

up_mur_1_Aam Admi party_pekg_upur10006
دہلی کی طرز پر اترپردیش کو بہتر صوبہ بنائیں گے: جیت سنگھ
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 9:11 AM IST

مرادآباد: اتر پردیش کے مرادآباد پہنچے عام آدمی پارٹی کے صوبائی صدر سبھا جیت سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی ریاست کی سبھی سیٹوں پر امیدوار اتارے گی اور الیکشن لڑے گی۔

ویڈیو دیکھیے۔

سبھا جیت سنگھ نے کہ کورونا وبا کے دوران پوری دنیا پریشان تھی، ہر کوئی مدد کے لیے سرکار کی طرف امید بھری نظر سے دیکھ رہا تھا اس وقت بی جے پی حکومت نے نااہلی و ناکامی کا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں: Delhi College: مدرسہ غازی الدین سے دہلی کالج اور اینگلو عربک اسکول تک کا سفر

دہلی میں کیجریوال سرکار نے عوام کے لئے بہتر کام کیے ہیں۔ جیسے تعلیم، صحت، روزگار اور دو سو یونٹ بجلی فری مہیا کر رہے ہیں۔ ہم اتر پردیش میں دہلی ماڈل لاکر اتر پردیش کو ایک بہتر ریاست بنائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.