ETV Bharat / city

'ہولی تن و من کی برائی دور کرنے کا دن' - مرادآباد کے بی جے پی رکن اسمبلی رتیش گپتا

آج پورے ملک میں ہولی کا تہوار منایا جارہا ہے لوگ ایک دوسرے کو ہولی کی مبارکباد باد پیش کر رہے ہیں۔ رنگوں کے اس تہوار پر مرادآباد کے رکن اسمبلی و میئر نے آپسی بھائی چارے کا پیغام دیا ہے۔

Moradabad Mayor said Holi had a brotherhood
'ہولی تن و من کی برائی دور کرنے کا دن'
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 1:40 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے بی جے پی رکن اسمبلی رتیش گپتا نے آج اپنی یوم ولادت کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا اور ہولی کی مبارکباد پیش کی۔

'ہولی تن و من کی برائی دور کرنے کا دن'

اس کے ساتھ ہی مرادآباد مہانگر میئر ونود اگروال نے بھی ہولی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپسی بھائی چارے کا پیغام دیا۔

ونود گپتا نے کہا کہ ہولی کے اس موقع پر من اور تن کی برائی کو دور کرنے کا موقع ہے۔ ہم یہ عزم کرتے ہیں کہ نئے مرادآباد کی تعمیر میں برابر کے شریک ہوں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کورونا وائرس کے تئیں احتیاط بھی برتیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.