ETV Bharat / city

وزیر اعظم راحت پیکج پر سماجوادی رکن پارلیمان کا موقف

مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان اور آعظم خان کے قریبی ساتھی ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے آج وزیراعظم کے معاشی پیکیج والے بیان پر اپنی رائے ظاہر کی ہے۔

ڈاکٹر ایس ٹی حسن
ڈاکٹر ایس ٹی حسن
author img

By

Published : May 15, 2020, 8:50 PM IST

ایس ٹی حسن نے کہا کہ 'جہاں تک معاشی پیکج کا سوال ہے کہ اگر اس پر عمل ہو تو قابل استقبال ہے، لیکن گزشتہ تجربات ہمیں بتاتے ہیں کہ زمینی حقیقت سے ایسی چیزیں بہت دور ہوا کرتی ہیں، کہنے اور سننے میں بہت بھلی لگتی ہیں لیکن زمینی حقیقت کیا ہوگی یہ تجربے ہم نے دیکھے ہیں'۔

ڈاکٹر ایس ٹی حسن

انہوں نے چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ 15-15، لاکھ روپے بھی ہمارے کھاتے میں آ گئے یہ پیکیج کیا غریب کے کھاتے میں آئے گا یا صرف تاجروں کو ہی ملے گا'۔ انہوں نے سوالیہ لہجے میں پوچھا کہ 'کیا غریبوں کو روٹی روزی ملے گی یا ان غریبوں کو جن کے پیروں میں چھالے پڑ گۓ جن کے جوتے گھس گئے ان مزدوروں کے لیے سوچا گیا، اگر ہمیں کورونا سے جنگ جیتنی ہے تو ہمیں ساری عوام کے ٹیسٹ کرانے چاہیے، تاجروں کو خوش کرنے کی اس حکومت کی پُرانی عادت ہے'۔

انہوں نے مذید کہا کہ 'ہماری مانگ ہے کہ پیسہ کو زیادہ سے زیادہ غریب تک پہنچایا جائے۔ غریب تک راشن پہنچے مزدوروں کو ان کے گھروں تک پہنچایا جائے اور یہ پیسہ انہیں لون کی شکل میں دیا جائے۔ یہ پیسہ انہیں مفت دیا جائے۔ ان کا بھی اس ملک میں اتنا ہی حق ہے جتنا تاجروں کا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.