ETV Bharat / city

ایس پی رہنما کے گھر پر قرقی کا نوٹس چسپاں - کوٹھی پر قرقی کا نوٹس چسپاں

یوگی حکومت کی جانب سے اتر پردیش میں بدمعاشوں اور زمینی مافیاؤں کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم کے تحت بد معاشوں اور زمین مافیاؤں کی جائیداد کو ضبط کیا جارہا ہے۔

seizure notice affixed on SP leader's house
ایس پی رہنما کے گھر پر قرقی کا نوٹس چسپاں
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:50 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کے ایک مقامی رہنما اور اعظم خاں کے قریبی یوسف ملک کو زمین مافیا قرار دے کر ان کی کوٹھی پر قرقی کا نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے۔

ایس پی رہنما کے گھر پر قرقی کا نوٹس چسپاں

بتایا جا رہا ہے کہ یوسف ملک کے مکان پر قرقی کا نوٹس ضلع رامپور کے تھانہ عظیم نگر پولیس نے چسپاں کیے ہیں، رامپور کے تھانہ عظیم نگر میں یوسف ملک کے خلاف آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیاہے۔

مزید پڑھیں:

لکھنؤ میں کورونا وائرس سے 14 اموات

اس تعلق سے یوسف ملک فرار چل رہے ہیں۔ اگر وہ ایک ماہ کے اندر کورٹ میں حاضر نہیں ہوئے تو پولیس دفعہ 83 کے تحت قرقی کی کارروائی کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.