ETV Bharat / city

مرادآباد: روڈویز ڈپو نے زخمیوں کی مدد کی - سات لوگوں کی موت

بس اور ٹینکر کے مابین تصادم کے بعد مرادآباد روڈویز ڈپو کے اعلٰی افسران نے مریضوں کا حالت جاننے کے بعد مرادآباد روڈویز ڈپو کے ریلیف فنڈ سے زخمیوں کو نقد پچیس ہزار روپے دیے۔

مرادآباد: روڈویز ڈپو نے زخمیوں کی مدد کی

author img

By

Published : Dec 17, 2020, 3:26 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے تھانہ دھناری علاقے کے نیشنل ہائی وے پر روڈویز اور گیس ٹینکر کے مابین تصادم میں سات لوگوں کی موت ہوئی اور پچیس افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

مرادآباد: روڈویز ڈپو نے زخمیوں کی مدد کی

پانچ زخمیوں کو ضلع مرادآباد ریفر کیا گیا ہے،ان پانچ میں سے ایک شدید زخمی کو ہائر سینٹر میرٹھ بھیجا گیا زخمیوں میں شامل یوپی پولس کے ڈائل 112 پر تعینات جوان روہت کمار رانا کی موت ہوگئی جس میں مرنے والوں کی تعداد سات سے آٹھ ہوگئی۔

مزید پڑھیں: سنبھل: روڈ ویز بس اور گیس ٹینکر کے مابین تصادم

مرادآباد پہنچنے پر مرادآباد روڈویز ڈپو کے اعلٰی افسران نے زخمیوں کی حالت دیکھنے کے بعد مرادآباد روڈویز ڈپو کے ریلیف فنڈ سے زخمیوں کو نقد پچیس ہزار روپے دیے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.