ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے چندوسی پہنچ کر سادھوی پراچی نےصحافیوں سے بات کرتے ہوئے سب سے پہلے کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کے بارے میں کہا کہ' جس نے بھارت کو عصمت دری کا دارالحکومت کہاہے' انکے خلاف مُلک کی ایمیج کو داغدار کرنے کےلئے فوجداری کا مقدمہ درج کیا جائے اور راہل گاندھی کےخلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے مُلک پر کیچڑ اُچھالنے والوں کو مُلک سے معافی مانگنی چاہیے راہل گاندھی مُلک سے معافی مانگیں۔
ملک میں دہشت گردی، بدعنوانی، علیحدگی اور عصمت دری کے لئے نہرو خاندان قصوروار ہے، اس کی ذمہ داری نہرو خاندان کو لینا چاہئے۔ نہرو خاندان نے 70 برسوں تک ملک پر حکمرانی کی اور خواتین کی حفاظت کا ایک بھی سخت قانون نہی بنایاہے۔
خواتین کے ساتھ زیادتی کے الزامات کے خلاف فیصلہ حیدرآباد کی طرح ہی ہونا چاہئے، کوئی سماعت، کوئی دلیل یا کوئی اپیل نہیں!
صحافیوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے ،سبسے پہلے کانگریس کے راہول گاندھی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جس نے ہندو ستان کو عصمت دری کا دارالحکومت کہاہے انکے خلاف مُلک کی امیج کو داغدار کرنے کےلئے فوجداری کا مقدمہ درج کیا جائے اور راہول گاندھی کےخلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے مُلک پر کیچڑ اُچھال نے والوں کو مُلک سے معافی مانگنی چاہیے راہول گاندھی مُلک سے معافی مانگے!
ملک میں دہشت گردی ، بدعنوانی ، علیحدگی اور عصمت دری کے لئے نہرو خاندان قصوروار ہے ، اس کی ذمہ داری نہرو خاندان کو لینا چاہئے۔ نہرو خاندان نے 70 سالوں سے ملک پر حکمرانی کی آور خواتین کی حفاظت کا ایک بھی سخت قانون نہی بنایاہے۔
مزید پڑھیں: سی اے بی پر بی جے پی لیڈرکے نامعقول جواب
خواتین کے ساتھ زیادتی کے الزامات کے خلاف فیصلہ حیدرآباد کی طرح ہی ہونا چاہئے، کوئی سماعت، کوئی دلیل یا کوئی اپیل نہیں۔