ETV Bharat / city

Railway Employee Killed: ناجائز تعلقات کے سبب ریلوے ملازم کا قتل، پولیس نے ملزمین کو حراست میں لیا - ریلوے ملازم کی لاش کوڑے کے ڈھیر سے برآمد

قتل کے تعلق سے ملزم مکیش نے بتایا کہ ریل ملازم بھولے Railway Employee Bhole کے ناجائز تعلقات Illegal Relationship اس کی ماں کے ساتھ تھے، بس اسی ناجائز تعلقات کے سبب مکیش نے اپنے دوست سریش سینی کے ساتھ مل کر بھولے کا قتل کیا تھا۔

ناجائز تعلقات کے سبب ریلوے ملازم کا قتل، پولیس نے ملزمین کو حراست میں لیا

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 2:59 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ مونڈھا پانڈے علاقے کے گاؤں سِہورا باجے کے جنگل میں کوڑے کے ڈھیر کے پاس ایک ریلوے ملازم کی لاش Railway Employee's Body اٹھارہ دسمبر سال 2021 کو ملی تھی، مقتول کے بیٹے شنتوش کی تحریر پر تھانہ مونڈھا پانڈے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ناجائز تعلقات کے سبب ریلوے ملازم کا قتل
ایس پی سٹی اکھلیش بھدوریہ SP City Akhilesh Bhadoria نے اس معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے پاس سے مقتول کا آدھار کارڈ پین کارڈ اور جس اینٹ سے مارا گیا تھا اس اینٹ کو بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

اس قتل کے تعلق سے مکیش نے بتایا کہ مارے گئے ریل ملازم بھولے کے ناجائز تعلقات اس کی ماں کے ساتھ تھے، بس اسی ناجائز تعلقات کے سبب مکیش نے اپنے دوست سریش سینی کے ساتھ مل کر بھولے کا قتل کیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.