دوران سیمینار اسٹیج سے کئی لوگوں نے شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی، اسی دوران مرادآباد بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما سیّد امیر الحسن جعفری نے اسٹیج سے وسیم رضوی کی سخت مخالفت اور مذمّت کرتے ہوئے کہا کہ 'وسیم رضوی کا سر قلم کرنے والے کو میں گیارہ لاکھ روپیہ کا انعام دونگا' اس کے لیے خواہ مجھے چندہ اکھٹا کرنا پڑے یا اپنے بچوں کو بیچنا پڑے۔
مرادآباد: وسیم رضوی کے خلاف عوام میں غم و غصہ - صوفی اسلامک بورڈ کے نیشنل سیکریٹری کشش وارثی
مجاہد آزادی و سابق رکن اسمبلی مرحوم راحت مولائی کی ایک سو آٹھویں یوم ولادت کے موقع پر مرادآباد کے آئی ایم اے ہال میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، اس سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شاعرعمران پرتاپ گڑھی اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما آچاریہ پرمود کرشنم نے شرکت کی۔
مرادآباد: وسیم رضوی کے خلاف عوام میں غم و غصہ