ETV Bharat / city

مرادآباد: معذور نے ڈی ایم سے ٹرائی سائیکل کا مطالبہ کیا - مرکزی اور صوبائی حکومت معذوروں کو

ٹرائی سائیکل کے لئے کئی جگہ گرام پردھان اور کئی سیاسی رہنماؤں سے معذور نے پہلے بھی مطالبہ کیا ہے لیکن اسے ابھی تک ٹرائی سائیکل نہیں مل سکی ہے۔

moradabad
moradabad
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 7:29 AM IST

مرکزی اور صوبائی حکومت معذوروں کو مدد پہنچانے کے لئے کئی منصوبے چلا رہی ہے لیکن حکومت اور انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے معذوروں کے لئے چلائی جا رہی مختلف اسکیموں سے معذوروں کو فائدہ نہیں پہنچ پا رہا ہے۔

مرادآباد: معذور نے ڈی ایم سے ٹرائی سائیکل کا مطالبہ کیا

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ مینا ٹھیر کے گاؤں محمود پور مافی کے رہنے والے معذور ببلو سنگھ نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک درخواست دیکر ضلع انتظامیہ سے اپنے لئے ای ٹرائی سائیکل کا مطالبہ کیا ہے۔
ببلو سنگھ نے میڈیا سے بتایا کہ وہ دو نو ٹانگوں سے معذور ہے اور اسکے پاس معذور سرٹیفکٹ ہونے کے بعد بھی اسے آج تک ٹرائی سائیکل نہیں مل سکی۔ اس نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو ایک درخواست دیکر اپنے لئے ایک ٹرائی سائیکل کی مانگ کی ہے۔
ٹرائی سائیکل کے لئے کئی جگہ گرام پردھان اور کئی سیاسی رہنماؤں سے وہ پہلے بھی مطالبہ کر چکا ہے لیکن اسے ابھی تک ٹرائی سائیکل نہیں مل سکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.