ETV Bharat / city

مرادآباد: مدرسے پر قبضے کا الزام - پولیس اس پورے معاملہ کی جانچ

مدرسہ اتر پردیش کے محکمہ اقلیتی بہبود میں 2007 میں رجسٹرڈ کرایا گیا تھا۔

مینیجر فصیح الرحمٰن
مینیجر فصیح الرحمٰن
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 9:05 PM IST

مرادآباد کے تھانہ گلشہید علاقے میں آر کے چلڈرن اکاڈمی کے مینیجر فصیح الرحمٰن بیگ نے میڈیا سے بتایا کہ 'کچھ لوگوں نے مدرسے کا تالا توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔'

مینیجر فصیح الرحمٰن
مدرسہ مینیجر نے بتایا کہ 'مدرسہ میں قبضہ کرنے کے ساتھ ہی وہاں توڑ پھوڑ کی۔ ان کا کہنا ہے کہ کل یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی بھی نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: قبرستان کے قریب میں کوڑا گھر نہ بنانے کا مطالبہ

انہوں نے بتایا کہ یہ مدرسہ اتر پردیش کے الپ سنکھیک کلیان وبھاگ میں 2007 میں رجسٹرڈ کرایا گیا تھا۔

فی الحال پولیس اس پورے معاملہ کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.