ETV Bharat / city

مرادآباد: 18 اکتوبر کو پیس پارٹی کے دفتر کا افتتاح کریں گے محمد ایوب - पीस पार्टी के कार्यालय का उद्घाटन

پیس پارٹی کے قومی ترجمان شاداب چوہان نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ 18 اکتوبر کو پیس پارٹی کے قومی صدر محمد ایوب مرادآباد آ رہے ہیں اور پیس پارٹی کے دفتر کا افتتاح کریں گے۔

Shadab Chauhan
شاداب چوہان
author img

By

Published : Oct 16, 2021, 10:29 AM IST

شاداب چوہان نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا کہ پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب اتر پردیش میں سم پورن سوراج یاترا لے کر نکلے ہیں۔ اس یاترا کا مقصد کسان مخالف و خواتین مخالف، جو حکومت چل رہی ہے، اس حکومت کو ہٹانا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ پیس پارٹی ہی ایک ایسی پارٹی ہے جو بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہرا سکتی ہے۔ ہماری پارٹی نے اسمبلی انتخابات کے لئے علماء کونسل سے اتحاد کیا ہے اور ہم مل کر الیکشن لڑیں گے۔

مزید پڑھیں:

نجیب کی برآمدگی کب ہوگی؟ گمشدگی کے پانچ سال مکمل

لکھیم پور کھیری معاملہ پر بولتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے ایک وزیر کے بیٹے نے اپنی گاڑی سے کسانوں کو روندا ہے، وہ پہلے سے طے شدہ قتل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.